Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امارات میں غیرملکیوں کے لیے نئی سہولت، آن لائن ایگزٹ پرمٹ کا اجرا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امارات میں غیرملکیوں کے لیے نئی سہولت، آن لائن ایگزٹ پرمٹ کا اجرا

اردو نیوز
اردو نیوز
27 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات میں دبئی امیگریشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ’غیرملکیوں کی سہولت کے لیے آن لائن ایگزٹ پرمٹ کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔‘

ایگزٹ پرمٹ حاصل کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ دی گئی مہلت ( 31 دسمبر 2024) سے قبل امارات سے نکل جائیں تاکہ کسی بھی قسم کے جرمانے سے بچا جا سکے۔

امارات الیوم اخبار کے مطابق امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے تفصیلات میں بتایا گیا کہ دبئی میں مقیم غیرقانونی تارکین وطن جن کے اقامے یا ورک پرمٹ ایکسپائر ہو چکے ہیں اور وہ وطن واپس جانے کے خواہش مند ہوں، ان کی سہولت کے لیے آن لائن ایگزٹ پرمٹ کی سہولت جاری کی گئی ہے۔

آن لائن ایگزٹ پرمٹ حاصل کرنے کے لیے درخواست گزرا یا اس کی کمپنی ’یو ایے ای پاس‘ ڈیجیٹل سروس کے پورٹل پر لاگ ان کرنے کے بعد ’تصریح المغادرہ ‘ (ایگزٹ پرمٹ ) کے آپشن کا انتخاب کیا جائے بعد ازاں وہاں درکارمعلومات فیڈ کرنے کے بعد مقررہ فیس ادا کرکے درخواست کو اپ لوڈ کی جائے۔

درخواست موصول ہونے کے بعد سسٹم تمام دستاویزات کا خود کار طریقے سے جائزہ لینے کے بعد ایگزٹ پرمٹ ای میل پر ارسال کردے گا۔

ایگزٹ پرمٹ کی مدت 14 دن ہوتی ہے اس دوران پرمٹ حاصل کرنے والے کو چاہیے کہ وہ مملکت سے نکل جائے۔ ایگزٹ پرمٹ سمارٹ ایپ کے ذریعے بھی جاری کرایا جاسکتا ہے۔

امیگریشن اتھارٹی کی جانب سے مزید کہا گیا کہ دبئی حکومت نے غیرقانونی تارکین کو 31 دسمبر تک مہلت دی ہے، اس دوران وہ ملک سے نکل جائیں یا اپنے قانونی معاملات کو درست کرالیں۔

اتھارٹی کا کہنا ہے’ جن افراد نے ایگزٹ پرمٹ حاصل کر لیا ہے اور وہ مقررہ 14 دن کی مہلت کے اندر دبئی سے ایگزٹ نہیں کرتے تو انہیں چاہیے کہ پرمٹ ایکسپائرہونے کے بعد بھی یا تو اپنے قیام کے معاملات کو قانونی شکل دے لیں یا 31 دسمبر سے قبل ایگزٹ کرجائیں۔‘

’مقررہ مہلت کے ختم ہونے کے بعد دبئی میں رہنے والے غیرقانونی تارکین کو قانون شکنی کا سامنا کرنا پڑے گا جس پر قید اور جرمانے کی سزا دی جائے گی۔‘

واضح رہے امارات میں حکام کی جانب سے ایسے غیرملکی جن کے اقامے یا ورک پرمٹ ایکسپائر ہوچکے ہیں اور ان کا قیام قانونی نہ رہا ہو انہیں خصوصی رعایت دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے قیام کو قانونی شکل دیں۔

تاہم وہ تارکین جو امارات سے نکل جانے کے خواہشمند ہیں انہیں چاہیے کہ وہ مقررہ مہلت کے اندر امارت سے ایگزٹ کرجائیں۔ مہلت کے دوران ایگزٹ کرنے والوں پر کسی قسم کا جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا نہ ہی انہیں کوئی فیس وغیرہ دینا ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
38%
3 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C
پیر
18 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یو اے ای میں بھاری تنخواہیں آفر کرنی والی ملازمتیں کونسی ہیں؟ جانئے

9 نومبر, 2024

لیبیا میں پاکستانی شہری کو اغواء کرنے میں ملوث گینگ کا سہولتکار گرفتار

8 اکتوبر, 2023

حج درخواستوں کی وصولی 18 نومبر سے شروع ہو گی

14 نومبر, 2024

بیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف

25 اکتوبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں