Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یو اے ای میں بھاری تنخواہیں آفر کرنی والی ملازمتیں کونسی ہیں؟ جانئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یو اے ای میں بھاری تنخواہیں آفر کرنی والی ملازمتیں کونسی ہیں؟ جانئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

2025 میں متحدہ عرب امارات ملازمت کی خواہش رکھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 5 نوبر کو یو اے ای (متحدہ عرب امارات) میں تنخواہوں سے متعلق (Salary Guide) لائنز جاری کی گئی ہیں۔

بین الاقوامی ایچ آر کنسلٹنگ فرم رابرٹ ہاف کے مطابق 2025 میں متحدہ عرب امارات کی جاب مارکیٹ میں تیزی سے مسابقتی ہونے کی امید ہے۔ ایک حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دو تہائی سے زیادہ ملازمین آئندہ برس ملازمتوں پر غور کر رہے ہیں۔ تاہم ملازمین کو اس کے لیے سخت مقابلہ درکار ہوگا کیونکہ بڑی تعداد میں تارکین وطن بھی کام کے لیے متحدہ عرب امارات منتقل ہو رہے ہیں۔

سیلری گائیڈ میں کلیدی شعبوں میں سالانہ تنخواہ کی حدود کی تفصیلات دی گئی ہے اور نوکری تلاش کرنے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

1- فنانس اور اکاؤنٹنگ

2025 میں مالیاتی منصوبہ بندی اور تجزیاتی مینیجر کی تنخواہ (98,000 ڈالر سے 138,000 ڈالر) جبکہ ٹیکس مینیجر کی تنخواہ (96,000 ڈالر سے 131,000 ڈالر) ہوگی۔

مہارت: ERP، دو لسانی (عربی/انگریزی)، کارپوریٹ ٹیکس کا تجربہ۔

سرٹیفیکیشنز: ACA، ACCA، CIMA، CTA درکار ہیں۔

سرفہرست صنعتیں: مینوفیکچرنگ، ریٹیل، ریئل اسٹیٹ، یوٹیلٹیز/ری نیوایبل انرجی۔

2- انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)

آئی ٹی کمپنیوں میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بھی تنخواہ گائیڈ (سیلری گائیڈ) جاری کیا گیا ہے۔ جس میں پروڈکٹ مینیجر کی تنخواہ (81,600 سے 114,250 ڈالر)، سافٹ ویئر انجینئرنگ مینیجر کی (92,000 ڈالر سے 169,000 ڈالر) ہوگی۔

مہارت: اس پوسٹ کے لیے پروگرامنگ (Python, Rust, Go)، UI/UX، اسٹیک ہولڈر مینجمنٹ درکار ہوگی۔

سرٹیفیکیشنز: AWS، CISM، Prince2، ISO27001۔

سرفہرست صنعتیں: جبکہ آئی ٹی کے لیے بہترین انڈسٹریز میں فناشنل سروس، ای کامرس، مینوفیکچرنگ، اور انرجیز سے وابستہ صنعتیں شامل ہیں۔

3- ایچ آر (ہیومن ریسورسز)

ایچ آر کے لیے اعلی ملازمتوں میں HR جنرلسٹ کی تنخواہ (31,250 ڈالر سے 66,250 ڈالر), جبکہ ایچ آر کے سربراہ کی تنخواہ (175,000 ڈالر سے 316,000 ڈالر) ہوگی۔

مہارت: اس کے لیے مہارت ٹرانسفارمیشن اور تنظیم نو کا تجربہ، ڈیٹا اینالیٹکس درکار ہوگی۔

سرٹیفیکیشنز: سرٹیفیکیشن میں سی آئی پی ڈی، ایچ آر مینجمنٹ، ایمپلائمنٹ قانون میں ایل ایل ایم درکار ہوں گے۔

سرفہرست صنعتیں: ٹاپ انڈسٹریز میں فنانشل سروسز، ایف ایم سی جی، ٹیک، قابل تجدید توانائی شامل ہیں۔

4- فنانشل سروسز

متحدہ عرب امارات سیلری گائیڈ 2025 کے مطابق فنانشل سروسز میں جانے کے خواہشمندوں کے لیے بھی سیلری رینج جاری کی گئی ہے۔

ٹاپ جابس: اس میں پراڈکٹ مینیجر کی تنخواہ (140,000 ڈالر سے 215,000 ڈالر) جبکہ سافٹ وئیر انجینئرنگ مینیجر کی تنخواہ (220,000 ڈالر سے 330,000 ڈالر) ہوگی۔

مہارت میں دبئی کے ریگولیٹری لینڈ اسکیپ، اسٹیک ہولڈر مینجمنٹ کا علم ہونا ضروری ہے۔

سرٹیفیکیشنز میں اے سی سی اے، اے سی اے، سی آئی ایس آئی اور اے سی اے ایم ایس درکار ہے۔

ٹاپ انڈسٹریز میں پرائیویٹ ایکویٹی، اسسیٹ مینجمنٹ، سرکاری فنڈز، بروکریج شامل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
broken clouds
20° _ 20°
62%
3 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
26 °C
پیر
27 °C
منگل
24 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق اچھی خبر سامنے آ گئی

24 اکتوبر, 2023

کینیڈا میں ’اسٹارٹ اپ ویزا‘ کے لیے کیا شرائط ہیں؟

31 اکتوبر, 2024

2024 میں پاکستانیوں کے لیے ایک اور ملک مکمل طور پر ویزا فری ہوجائے گا

26 دسمبر, 2023

آسٹریلیا کی جانب سے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں حیران کن اضافہ، آخر وجہ کیا ہے؟

2 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں