Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کے اعزاز میں جدہ میں عشائیہ، تنظیم سے متعلق بریفنگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کے اعزاز میں جدہ میں عشائیہ، تنظیم سے متعلق بریفنگ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: پاکستان کی عوامی مثالی این جی او “اخوت فاؤنڈیشن” کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کے اعزاز میں جدہ میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام معروف کاروباری شخصیت ذوالقرنین علی خان نے کیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور حضرات نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے اخوت فاؤنڈیشن کے قیام اسکے مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے سود کو حرام قرار دیا ہے اسلئے ہم بلاسود قرضے دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا اس نیک کام کو شروع ہوئے ذیادہ وقت نہیں گزرا اسوقت اخوت فاؤنڈیشن کی پاکستان بھر میں 800شاخیں ہیں جسکے تحت 4ملین خاندان جس میں 30.5 کروڑ افراد بنتے ہیں وہ ہمارے قرضوں سے فائدہ مند ہیں ہماری برانچیں 300 شہروں اور اضلاع میں کام کررہی ہیں جس میں 400افراد کا عملہ کام کررہاہے ۔

ڈاکٹر امجد نے تالیوں کی گونج میں بتایا کہ اسوقت اخوت فاؤنڈیشن پاکستان بھر میں اپنے اخراجات پر 305 شاندار اسکول، اور 3کالجزقائم کئے ہوئے جہاں ہم ان بچوں کو داخلہ دیتے ہیں جنکے والدین ہونہار بچوں کو تعلیم دلانے سے قاصر ہیں۔ ہم سے لئے جانے بلاسود قرضوں کی واپسی کی شرح 99.9 فیصد ہے جسکا مطلب ہے پاکستان میں ایماندار لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، ڈاکٹر امجد نے ذولقرنین علیخان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے شاندار محفل کا اہتمام کیا ۔

ڈاکٹر امجد نے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب میں ملازمت کرتا تھا ایک خاتوں ضرورت مند نے مجھ سے دس ہزار روپیہ ادھار مانگا کہ میں جلد واپس کردونگی، میں نے دس ہزار روپئے دئے کچھ عرصے بعد اس نے آکر وہ دس ہزار واپس کرتے ہوئے کہا کہ میں بے ایمان نہیں ہوں میں نے جواب دیاکہ محترمہ اپکی یہاں موجودگی اس بات کا ثبوت ہے، خاتوں نے کہامیں اب خوشحال ہوں یہ رقم آپ خرچ نہ کریں اور کسی اور ضرورت مند کو دیں کہ وہ بھی کوئی کاروبار کرسکے،یہاں سے ابتداء ہوئی کہ اگر ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں تو معاشرہ خوشحال ہوسکتاہے پاکستان میں اس خوشحالی کی اشد ضرورت ہے اگر ہم ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں تو سب بہتر ہوگا اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والا میں نے کبھی غریب نہیں دیکھا اسکے ساتھ اللہ کی مدد ہوتی ہے یہ خیال ہی اخوت فاؤنڈیشن کی کامیابی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد مہنگائی بے قابو، تعمیراتی شعبہ بھی ٹھپ
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
10 اکتوبر, 2026
جہلم: ریونیو نظام کی بہتری، اراضی ریکارڈ کی درستگی اور زیر التوا معاملات کے بروقت تصفیے کیلئے تحصیل سطح پر اجلاس
10 اکتوبر, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر اسپیڈ بریکرز شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بننے لگے، حادثات کا خدشہ
10 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سوہاوہ کا دورہ، تعلیمی معیار اور بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی انسانی اسمگلنگ کا شکار جہلم کا شہری لیبیا میں لاپتہ، والدین کی حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل

29 جولائی, 2025

ایک ہی دن عیدالفطر منانے پر مسرت ہوئی، چوہدری عظیم

17 اپریل, 2024

برطانوی حکومت ویزا پالیسی پر نظرثانی کرے، کونسلر راجہ اسلم

11 دسمبر, 2023

برطانیہ کے سب سے بلند پہاڑ ’’بین نیوس‘‘ پر آزاد کشمیر کا جھنڈا لہرا دیا گیا

28 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں