Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیئر اسٹارمر کا اسرائیل نواز موقف، لیبر کونسلر آمنہ عبداللطیف مستعفی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیئر اسٹارمر کا اسرائیل نواز موقف، لیبر کونسلر آمنہ عبداللطیف مستعفی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
31 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

گریٹر مانچسٹر/ بولٹن: مانچسٹر کی عرب مسلمان خاتون کونسلر آمنہ عبداللطیف نے لیبر پارٹی رہنما سر کیئر سٹارمر کے غزہ کے مسئلہ پر دیئے گئے اسرائیل نواز موقف کے خلاف مانچسٹر سٹی کونسل سے احتجاجاًاستعفی دے دیا۔

انگریزی اخبار کے مطابق مانچسٹر سٹی کونسل کیلئے لیبر پارٹی سے منتخب ہونے والی پہلی عرب مسلمان کونسلر آمنہ عبداللطیف جو سٹی کے قریبی علاقے ارڈوک میں 2019 سے اپنی وارڈ کی بحیثیت کونسلر نمائندگی کرتی چلی آ رہی تھیں، نے کہا کہ ان کے پاس لیبر وہپ سے استعفیٰ دینے اور لیبر پارٹی سے استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا کیونکہ کیئر اسٹارمر اور ان کے متعدد سینئر فرنٹ بینچ نے اسرائیل کے حق کےمیں خوفناک تبصرے کئے۔

آمنہ عبداللطیف نے کہا کہ وہ 10 سال سے لیبر ممبر رہی ہیں لیکن اب وہ اپنے ضمیر کے مطابق آزاد انہ طور پر اپنی کمیونٹی کی خدمت کریں گی، انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت اجتماعی سزا نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ یہ غیر انسانی اور غیر شعوری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات میں 57 بنگلہ دیشیوں کو اپنی حکومت کیخلاف احتجاج مہنگا پڑگیا

23 جولائی, 2024

اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید؛ مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئی

21 مارچ, 2024

کانگریس رہنما کا پاکستان کی حمایت میں بیان وائرل؛ مودی سرکار تلملا گئی

10 مئی, 2024

امریکہ میں دن میں اندھیرا کر دینے والا سورج گرہن مکہ شہر میں کب آ رہا ہے؟

12 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں