Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جشن بڑاگواہ میلے کا مقصد علاقے کی ثقافت کواجاگرکرناہے، پہلوان راجہ احسان کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جشن بڑاگواہ میلے کا مقصد علاقے کی ثقافت کواجاگرکرناہے، پہلوان راجہ احسان کیانی

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
20 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ ڈومیلی: پہلوان راجہ احسان کیانی نے کہا کہ جشن بڑاگواہ میلہ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا گروہ سے نہیں بلکہ علاقے کی ثقافت کواجاگرکرناہے۔ اس میلہ میں گھوڑا ڈانس، اونٹوں پروزن اٹھانا، اکھاڑہ بگدر، بیلوں کااکھاڑہ، رسہ کشی سمیت دیگر کھیل شامل ہوں گے۔

جشن بڑاگواہ میلہ کے بانی پہلوان محمد احسان کیانی قادری نے اہل علاقہ کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ جو موجودہ منظر نامے کی اصلی شکل و صورت کو واضح کرنے کے لیے ضروری ہے وہ یہ کہ جشن بڑاگواہ میلہ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یاگروہ سے ہرگز نہ کبھی تھا، نہ ہے اور نہ انشاءاللہ رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ فقیر کا میلہ فقط اللہ کی مخلوق کو ہر طرح کے سیاسی اور گروہی یا عماعتی اختلافات سے بالاتر ہو کر وحدت کی ایک لڑی میں پرونے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ گو اس کے اغراض و مقاصد بڑے وسیع ہیں جو یہاں پر بیان کرنا طوالت کا باعث ہیں۔ لہٰذا یہاں مقصد صرف یہ ہے کہ فقیر چونکہ نمائندہِ الٰہی ہوتا ہے اس لیے وہ اللہ کی سب مخلوق کو پیار و محبت کے ذریعے ایک خالق اور مالک کے حضور اکٹھا ہونے کا درس دیتا ہے۔

راجہ احسان کیانی نے کہا کہ یہاں دشمن بھی اگر دروازے پہ آ جائے تو اسے احساسِ شرمندگی سے بچانے کے لیے عزت و احترام کے ساتھ گلے لگایا جاتا ہے۔ یہی فقیر کا حسن سلوک ہے ۔ جشن بڑاگواہ میلہ پر میرے بڑوں کا حکم ہے کہ پوری دنیا سے ہر بندے کو دعوت دیں، ہمارے میلہ کی رونق بنے ہمیں خدمت کا موقع دے کیونکہ ثقافت سب کی سانجھی ہوتی ہے۔ ہر بندے کو چاہیے اپنی ثقافت کو فروغ کے لیے کام کریں، باقی ہماری طرف سے فردن فردن ہر بندے کو دعوت عام ہے۔ آئیں میلے کو کامیاب بنائے اور جو خوشیاں مدم ہو گئی ہیں ان کو عام کریں علاقہ کی سیرو تفریح کا سبب پیدا کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جشن بڑاگواہ میلہ دو تین دن منعقد ہوگااور سب علاقے کے ثقافتی کھیل پیش کئےجائیں گے جس میں بگدر، اونٹوں پر وزن اٹھانا، گھوڑا ڈانس، بیلوں کااکھاڑہ، کبڈی، رسہ کشی سمیت دیگر کھیل شامل ہوں گے، ہرسال یہ میلہ منعقد کیاجاتاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جماعت اسلامی واحد جمہوری سیاسی جماعت ہے جس میں موروثیت نہیں، اقبال احمد خان

14 دسمبر, 2024

ملازمت کے خواہش مند نوجوانوں کیلئے اچھی خبر آگئی

13 جون, 2024

جہلم: شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر طبی کیمپس قائم، آگاہی مہم جاری

12 جون, 2025

خط ملتے ہی انسداد دہشت گردی عدالتیں فوجی عدالتوں میں تبدیل ہو گئیں، فواد چوہدری

14 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں