Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگائی کے باعث لنڈ ابازار میں خریداری کے رجحان میں نمایاں کمی، دوکاندار پریشانی میں مبتلا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگائی کے باعث لنڈ ابازار میں خریداری کے رجحان میں نمایاں کمی، دوکاندار پریشانی میں مبتلا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہنگائی کی وجہ سے شہر کے لنڈا بازار میں خریداری کا رجحان نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے، جس سے دوکاندار شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ موسم میں واضح تبدیلی اور سردی کی لہر کے باوجود بھی خریدار نہ ہونے کے برابر ہیں۔

لنڈا بازار کے دکاندار خادم حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ہر سال خریداروں کا رش بڑھ جاتا تھا اور بازار میں گرم ملبوسات، جرسیاں، شوز، جیکٹس اور گرم ٹوپیاں کے سٹالز لگ جاتے تھے، جس کے باعث بازار میں چلنا مشکل ہو جاتا تھا۔ تاہم اس سال مہنگائی کے باعث خریداروں کی تعداد غیر متوقع طور پر بہت کم ہو گئی ہے، جس سے دکانداروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دکانوں اور ریڑھیوں پر گرم ملبوسات کے سٹالز سجنے کے باوجود خریداروں کی تعداد مایوس کن ہے۔ لنڈا بازار آنے والے افراد کی اکثریت قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کچھ خریدے بغیر واپس لوٹ جاتی ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے غریب عوام سے لنڈا بازار میں خریداری کی طاقت بھی چھین لی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پلاسٹک کے استعمال کی روک تھام کے لیے آگاہی مہم کا آغاز

28 اپریل, 2026

ریسکیو 1122 جہلم کا بارشوں سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز

19 جولائی, 2025

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی

14 اپریل, 2026

دینہ میں شراب سپلائی کرنے والے دو ملزمان گرفتار، شراب برآمد

11 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں