Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کورونا وبا کی شروعات کیسے ہوئی، ڈبلیو ایچ او کا چین سے 5 سال بعد پھر سوال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کورونا وبا کی شروعات کیسے ہوئی، ڈبلیو ایچ او کا چین سے 5 سال بعد پھر سوال

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر چین سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وبا سے متعلق تمام ڈیٹا اور رسائی فراہم کرے تاکہ یہ سمجھنے میں مدد ملے کہ کوروناوائرس کیسے پھیلا ۔

اس وبائی مرض کے آغاز سے پانچ سال بعد ڈبلیو ایچ او نے ایک بار پھر چین سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے ماخذ کی تفصیلات سے آگاہ کرے۔

جاری کردہ بیان میں ادارے نے کہا کہ ہم چین سے ڈیٹا شیئر کرنے اور اس تک مکمل رسائی کے لیے رابطے میں رہتے ہیں تاکہ ہم کورونا وبا کی ابتدا کو سمجھ سکیں۔ یہ ایک اخلاقی اور سائنسی ضرورت ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ممالک کے درمیان شفافیت، اشتراک اور تعاون کے بغیر دنیا مناسب طریقے سے مستقبل کے وبائی امراض کی روک تھام اور اسکیلئے تیاری نہیں کر سکتی۔

اقوام متحدہ کی ایجنسی نے بتایا کہ کس طرح 31 دسمبر 2019 کو چین کے ووہان میں صحت کے حکام کی جانب سے شہر میں "وائرل نمونیا” کے کیسز سے متعلق میڈیا بیان چلایا گیا تھا۔

اس کے بعد کے ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں کوروناوائرس نے ہماری زندگیوں اور ہماری دنیا کو بدل کے رکھ دیا۔

ادارے کا مزید کہنا تھا کہ اب جب ہم ان تباہ کن وقتوں کو یاد کر رہے ہیں، آئیے ایک لمحے کے لیے ان جانوں کو بھی یاد کریں جو ضائع ہوگئیں، ان لوگوں کو توجہ دیں جو کورونا وبا کے اثرات سے اب تک نہیں نکل سکے اور طبی عملے کے کارکنان کا شکریہ ادا کریں جنہوں نے ہماری دیکھ بھال کے لیے بہت قربانیاں دیں۔ ہمیں صحت مند مستقبل کے لیے کورونا وبا سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یونیسیف نے خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح سے خبردار کردیا

3 دسمبر, 2024

ذیابیطس میں وزن گھٹانا دل کی صحت کیلئے بھی مفید

21 جنوری, 2024

روزانہ 10 ہزار قدم چلنا سستی کے اثرات زائل کرنے میں معاون

7 مارچ, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب نے 150 بنیادی مراکز صحت کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی

9 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں