Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • صحت
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سوہاوہ میں ہفتہ بھی صحت منایا جا رہا ہے، ایم ایس ڈاکٹر ایس کے چوہان
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سوہاوہ میں ہفتہ بھی صحت منایا جا رہا ہے، ایم ایس ڈاکٹر ایس کے چوہان

ویب ڈیسک
وقت اشاعت: 23 اکتوبر, 2023
ویب ڈیسک
شیئر
شیئر

سوہاوہ: پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات پر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سوہاوہ میں ہفتہ صحت منایا جا رہا ہے جو کہ 23 اکتوبر بروز سوموار سے 26 اکتوبر بروز جمعرات تک جاری رہے گا۔

ان خیالات کا اظہار ایم ایس ڈاکٹر ایس کے چوہان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہفتہ صحت میں شوگر ایچ بی، ہیپاٹائٹس بی سی، ایڈز اور ٹی بی کے ٹیسٹ اور علاج کی سہولت میسر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ حاملہ عورتوں اور دو سال سے کم عمر بچوں کی ہیپاٹائٹس بی کی ویکسی نیشن بھی مفت کی جائے گی جن لوگوں کا ہیپاٹائٹس بھی اور سی پوزیٹو ہوگا ان کے پی سی آر سیمپل بھی لیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اندرون شہر اور اہل علاقہ سے گزارش ہے کی سہولیات سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔

   
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Twitter Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
تبصرہ کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

Facebook Like
Twitter Follow
Pinterest Pin
Instagram Follow
Youtube Subscribe
Tiktok Follow

تازہ ترین

غزہ پر سلامتی کونسل کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ
11 دسمبر, 2023
مسلم لیگ (ن) دبئی کے سینئر نائب صدر چودھری عبدالرزاق کے چھوٹے بھائی محمد عرفاق انتقال کر گئے
11 دسمبر, 2023
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں
10 دسمبر, 2023
دو گھنٹے تک فون کا استعمال نوجوانوں کے لیے مفید قرار
10 دسمبر, 2023
پنجاب بھر میں صحت کے تمام پروگرامز میں ضلع جہلم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
10 دسمبر, 2023

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دو گھنٹے تک فون کا استعمال نوجوانوں کے لیے مفید قرار

10 دسمبر, 2023

پنجاب بھر میں صحت کے تمام پروگرامز میں ضلع جہلم نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

10 دسمبر, 2023

جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری کی سوہاوہ کے نوجوانوں کے ساتھ بیٹھک

10 دسمبر, 2023

ڈومیلی میں اسلحہ کے زور پر شہری کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار

10 دسمبر, 2023
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں