Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ جی ٹی روڈ پر حادثات میں اضافہ، شہریوں کی قیمتی جانیں ضائع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ جی ٹی روڈ پر حادثات میں اضافہ، شہریوں کی قیمتی جانیں ضائع

احسن وحید
احسن وحید
7 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: سوہاوہ جی ٹی روڈ پر حادثات میں مسلسل اضافے کے باعث نہ صرف قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں بلکہ شہریوں کو شدید مالی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ ان حادثات کی بنیادی وجوہات میں جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ گڑھے اور خستہ حالی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ کی مرمت کے نام پر ہر تین، چھ ماہ یا سال بعد کروڑوں روپے خرچ کر کے عارضی مرمت کی جاتی ہے۔ تاہم اس سال باقاعدہ مرمت کا آغاز کیا گیا تھا جو چند دنوں بعد روک دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق جی ٹی روڈ کی نئے سرے سے تعمیر کی منظوری دی جا چکی ہے اور سروے جاری ہے۔ جلد ہی تعمیر کا آغاز متوقع ہے۔

بدقسمتی سے جب تک جی ٹی روڈ کی تعمیر مکمل نہیں ہوتی، حادثات میں اضافے اور قیمتی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ جاری رہے گا۔ تاہم ذمہ داران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ سیاسی شخصیات جی ٹی روڈ کی تعمیر کے آغاز کے ساتھ ہی کریڈٹ لینے پہنچ جائیں گی۔

عوامی حلقوں نے ٹول پلازہ پر ٹیکس کی رقم میں مسلسل تیسری بار اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے، لیکن نہ تو کسی حکومتی نمائندے نے نوٹس لیا اور نہ ہی منتخب اراکین اسمبلی نے اس احتجاج کی پرواہ کی، کیونکہ ان کے ٹول پلازے فری ہیں۔

عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹول پلازہ پر ٹیکس میں اضافے کو فوری واپس لیا جائے اور این ایچ اے کو پابند کیا جائے کہ وہ جی ٹی روڈ کی نئے سرے سے تعمیر سے قبل حادثات کا سبب بننے والے حصوں کی فوری مرمت کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے سرکاری سکولوں میں مفت درسی کتب کی قلت کا سامنا

6 مئی, 2024

رمضان المبارک میں صفائی و ترقیاتی منصوبوں کی کڑی مانیٹرنگ، کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

26 فروری, 2026

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا گراں فروشوں کے خلاف ایکشن، 10 سے زائد دوکانداروں کو جرمانے

27 مارچ, 2024

جلالپور شریف پولیس نے منشیات فروش کو ہیروئن سمیت دھر لیا

18 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں