Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں دیرینہ رنجش پر 35 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ملزم فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں دیرینہ رنجش پر 35 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ملزم فرار

عامر کیانی
عامر کیانی
21 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں


جہلم کے نواحی علاقہ میں دیرینہ رنجش پر 35 سالہ شخص کو دن دیہاڑے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ چوٹالہ میں دن دیہاڑے 35 سالہ مرزا وقار علی عرف وکی ولد مرزا ذوالفقار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عدیل نے دیرینہ رنجش کی بنا پر مقتول کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے فوراً تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ مقتول وقار علی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول کے خاندان کی دیرینہ دشمنی چل رہی تھی تاہم پولیس تمام پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عدیل کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

@jhelumupdatespk جہلم کے علاقہ چوٹالہ میں افسوسناک واقعہ، دن دیہاڑے 35 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا #Jhelum #JhelumUpdates #MurderCase #Crime #CrimeNews #PunjabPolice #JhelumPolice #Pakistan #PakistanNews #جہلم #چوٹالہ ♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
41%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
41 °C
منگل
42 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
26 جولائی, 2026
دینہ: شہید کانسٹیبل ذیشان علی کی چوتھی برسی، پولیس افسران کی لحد پر حاضری، سلامی اور فاتحہ خوانی
26 جولائی, 2026
سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں کرنٹ لگنے سے 27 سالہ نوجوان جاں بحق

2 فروری, 2024

وزٹ ویزا پر برطانیہ جانے والوں کو کام کرنے کی اجازت، شرائط کیا ہیں

2 جنوری, 2024

بٹ کوائن مائننگ سالانہ پاکستان سے زیادہ بجلی کھاتی ہے

5 مارچ, 2025

سوہاوہ میں پانچ روزہ پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہو گی، سید کاظم عباس نقوی

15 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں