Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان میں 3 جی اور 4 جی صارفین کی تعداد میں نمایاں کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان میں 3 جی اور 4 جی صارفین کی تعداد میں نمایاں کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024ء میں پاکستان میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی۔

پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد نومبر کے اختتام تک 139.037 ملین سے کم ہوکر دسمبر 2024ء کے آخر تک 138 اعشاریہ 496 ملین رہ گئی، ماہانہ نیکسٹ جنریشن موبائل سروس (این جی ایم ایس) کی رسائی نومبر کے آخر میں 56 اعشاریہ 9 فیصد سے گھٹ کر دسمبر کے آخر تک 56.58 فیصد ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ہر 100 افراد کیلئے ٹیلی کمیونیکیشن کی کل تعداد نومبر کے آخر میں 80 اعشاریہ 1 فیصد سے کم ہوکر دسمبر کے آخر تک 80 فیصد رہ گئی، سیلولر صارفین کی تعداد نومبر کے آخر تک 193 اعشاریہ 238 ملین سے بڑھ کر دسمبر 2024ء کے آخر تک 193 اعشاریہ 308 ملین ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق جاز کے تھری جی صارفین کی کل تعداد نومبر کے آخر تک 1 اعشاریہ 549 ملین سے گھٹ کر صفر ہوگئی جبکہ فور جی صارفین نومبر کے اختتام تک 50 اعشاریہ 191 ملین سے کم ہو کر دسمبر کے آخر تک 50 اعشاریہ 061 ملین رہ گئے۔

پی ٹی اے کے مطابق زونگ تھری جی صارفین نومبر کے اختتام تک 1 اعشاریہ 867 ملین سے کم ہوکر دسمبر کے آخر تک 1 اعشاریہ 834 ملین ہوگئے جبکہ 4 جی صارفین کی تعداد نومبر کے اختتام تک 38 اعشاریہ 300 ملین سے بڑھ کر دسمبر کے آخر تک 38 اعشاریہ 552 ملین ہوگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی نار تھری جی صارفین نومبر کے اختتام تک 1 اعشاریہ 388 ملین سے کم ہوکر دسمبر کے آخر تک 1 اعشاریہ 325 ملین رہ گئے جبکہ دسمبر کے آخر تک ٹیلی نار کے 4 جی صارفین کی تعداد 25 اعشاریہ 428 ملین رہی۔

پی ٹی اے رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دسمبر کے آخر تک یوفون تھری جی صارفین کی تعداد 1 اعشاریہ 977 ملین تھی جو نومبر کے آخر تک 2 اعشاریہ 047 ملین تھی، فور جی صارفین کی تعداد نومبر کے اختتام تک 16 اعشاریہ 473 ملین سے بڑھ کر دسمبر کے اختتام تک 16 اعشاریہ 541 ملین ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کو دسمبر 2024ء میں ٹیلی کام صارفین کی جانب سے مختلف ٹیلی کام آپریٹرز اور سیلولر آپریٹرز کیخلاف 13 ہزار 287 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 13 ہزار 151 (99 فیصد) کو حل کردیا گیا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر کے دوران سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز)، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)، لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز، وائرلیس لوکل لوپ (ڈبلیو ایل ایل) آپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز (آئی ایس پیز) سمیت مختلف ٹیلی کام آپریٹرز کیخلاف شکایات موصول ہوئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
53%
1 m/s
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریٹائرڈ ملازمین کے لئے پنشن کے حوالے سے اہم خبر آگئی

1 جنوری, 2025

ڈپٹی کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، طبی سہولیات اور ایمرجنسی وارڈ کا جائزہ لیا

16 مئی, 2024

جہلم میں 14 سالہ لڑکے کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا

18 فروری, 2025

اساتذہ و نان ٹیچنگ سٹاف کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

24 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں