Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سوئی گیس بلوں نے صارفین کی چیخیں نکلوا دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سوئی گیس بلوں نے صارفین کی چیخیں نکلوا دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں سوئی گیس صارفین کو موصول ہونے والے گھریلو بلوں نے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

رواں ماہ کے دوران گھریلو صارفین کو دو ہزار روپے سے لے کر دس ہزار روپے تک کے گیس بلز موصول ہوئے ہیں، جو محنت کش طبقہ اور غریب گھریلو صارفین کے لیے مشکلات کا باعث بن گئے ہیں۔

غریب عوام کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی غیر تسلی بخش ہے اور ان کے گھروں میں اکثر اوقات گیس نہیں آتی، پھر بھی سوئی گیس کے محکمہ کی طرف سے ہزاروں روپے کے بلز بھجوا دیے جاتے ہیں۔ اس صورت حال نے غریب صارفین کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے سوئی گیس کے صارفین کو گزشتہ ماہ کے بھاری بلز موصول ہوئے، جنہیں دیکھ کر شہری دنگ رہ گئے۔ غریب لوگ ایک دوسرے سے بلز کے بارے میں پوچھتے اور اپنے ہمسایوں سے مشورہ کرتے نظر آئے۔

کاروباری افراد اور ہوٹل مالکان کو بھی لاکھوں روپے کے سوئی گیس بلز موصول ہوئے ہیں، جس نے انہیں بھی پریشان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ گیس کی فراہمی دن میں چار گھنٹے سے زیادہ تسلسل سے نہیں ہوتی، جس سے چولہے ٹھنڈے رہتے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں بھاری بلز ادا کرنے پڑتے ہیں۔

گھریلو صارفین کا کہنا ہے کہ مہنگائی پہلے ہی ان کی زندگی اجیرن بنا چکی ہے، اور اب سوئی گیس کے بھاری بلز نے مزید مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ غریب عوام پر رحم کریں تاکہ وہ اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی دے سکیں اور زندگی کی مشکلات کا سامنا نہ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر میں ڈھائی ماہ بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

15 اگست, 2024

انتخابات 2024: کونسی سیاسی جماعت کا منشور کتنا دم دار ہے؟

4 فروری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینک بلال ٹاؤن کا دورہ، شہریوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

4 جون, 2025

دینہ میں مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کیخلاف پہلی بار مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند رہے

28 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں