Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادن خان میں آوارہ کتوں کا حملہ، درجنوں مویشی ہلاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادن خان میں آوارہ کتوں کا حملہ، درجنوں مویشی ہلاک

محمد وسیم
محمد وسیم
31 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادن خان میں آوارہ کتوں کے حملے سے درجنوں مویشی ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد مویشی زخمی ہوئے ہیں۔

جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقہ پنڈی سیدپور میں ڈیرہ میاں ارشد پر بندھے درجنوں گائے، بکریوں اور دیگر مویشیوں کو ‘دو درجن سے زائد آوارہ کتوں’ نے حملہ کر کے شدید نقصان پہنچایا۔ کتوں نے کئی مویشیوں کو چیڑ پھاڑ دیا، جس سے کسانوں کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتے پہلے بھی کئی مویشیوں کو نقصان پہنچا چکے ہیں، لیکن تاحال انتظامیہ نے کوئی اقدامات نہیں کیے۔

متاثرین نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے موثر کارروائی کریں تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔ شہریوں نے خبردار کیا کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناقص خوراک فروخت کرنے والے فوڈ پوائنٹس شہریوں کی صحت کیلئے خطرہ بن گئے

7 جون, 2026

نواز شریف کی قیادت میں حلقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے، بلال اظہر کیانی

1 فروری, 2024

دینہ پولیس کے کانسٹیبل کی لاش پٹرول پمپ کے باتھ روم سے برآمد، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

13 اپریل, 2024

حکومت پراپرٹی کی خرید و فروخت کی فیسوں میں کمی کا اعلان کرے، پراپرٹی ڈیلرز

1 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں