Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تعلیم کے شعبہ میں گرانقدر خدمات انجام دینے والی شخصیات کے اعزاز میں تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تعلیم کے شعبہ میں گرانقدر خدمات انجام دینے والی شخصیات کے اعزاز میں تقریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: تعلیم اور ادب کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو خراج پیش کرنے کے لئے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں میٹ اینڈ گریٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام کی چیف آرگنائزر زبیدہ خانم تھیں۔

تقریب میں مسز ثمینہ ناصر کی بطور ایجوکیٹر شاندار خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے اعزاز میں خصوصی ایوارڈ اور پھول پیش کیے گئے۔ اس موقع پر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چوہدری مہمانِ خصوصی تھے۔

پروگرام میں عبدالعزیز،، شمائلہ احمد پرنسپل، پاکستان ایجوکیشن اکیڈمی دبئی,مسز شاہین نصیر سعدی ہ، قائد الرحمٰن، صائمہ نقوی، یاسمین کنول، نبراس سہیل، مجیدہ خانم، شہناز خانم، فرزانہ منصور،، سعدیہ نعیم ,شاہینہ منور ، جبکہ پاکستانی اسکولوں کے پرنسپلز، وائس پرنسپلز، اساتذہ، والدین اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔

ان سب حضرات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ثمینہ ناصر کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ،سنٹر کی جانب سے شیلڈ پیش کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نوخیز اذہان کے لئے ’’ ہم بھی اگر بچّے ہوتے‘‘ اور "معین اختر” کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے بزم اردو دبئی کا انعقاد

8 مئی, 2024

سارہ شریف؛ ایک ’ہنس مکھ بچی‘ کی مختصر زندگی کی کہانی جو والدین کے تشدد کی نذر ہو گئی

18 دسمبر, 2024

پاکستانی کمیونٹی کیلئے پاسپورٹ کا فوری اجرأ ممکن بنایا جائے، اسد سجاد بٹ

28 اپریل, 2024

ہر پاکستانی وطن کا نام روشن کرنے کیلئے کوشاں ہے، ڈاکٹر ظہور احمد

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں