Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم کی تحصیل دینہ کا دورہ متوقع، ذرائع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم کی تحصیل دینہ کا دورہ متوقع، ذرائع

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
13 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آئندہ چند روز میں دینہ کا دورہ کریں گی جہاں وہ رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا افتتاح کریں گی۔ اس بلڈنگ میں "مریم نواز ہیلتھ کلینک” بھی شامل ہے، جس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے متوقع دورے کے سلسلے میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات زور و شور سے جاری ہیں۔ متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ اس موقع پر سیکیورٹی اور دیگر سہولیات کے حوالے سے جامع حکمت عملی مرتب کر رہی ہے۔

یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کے لیے 7 کروڑ روپے کے فنڈ کی منظوری دی تھی، جس کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ اب اس جدید طبی مرکز کا افتتاح وزیر اعلیٰ خود کریں گی۔

اس کے ساتھ ساتھ "مریم نواز ہیلتھ کلینک” میں بھی تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، جہاں عوام کو جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب کے 44 سرکاری ہسپتالوں میں نرسنگ کے ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان

7 دسمبر, 2024

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار

2 مارچ, 2025

پرائیویٹ حج اسکیم میں بکنگ کرانیوالے عازمین کے لئے اہم خبر آ گئی

5 اپریل, 2025

جہلم: محرم الحرام میں امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی کا قیام اولین ترجیح ہے، میثم عباس، طارق عزیز

21 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں