Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: آٹھویں جماعت کے طلباء ہوجائیں تیار، آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان لیا جائے گا.

تفصیلات کےمطابق بچوں کا امتحان متعلقہ سکول کی بجائے دوسرے سکول میں ہوگا، اس وقت بچوں کے پیپر اپنے سکول میں ہی لیے جارہے ہیں۔

بچوں کے پیپرز بھی متعلقہ سکول کے اساتذہ ہی چیک کرکے رزلٹ بنارہے ہیں، بورڈ امتحان کیلئے نگران عملہ بھی باہر سے لگایا جائے گا۔

بورڈ امتحان میں بچوں کے پیپرز بھی دوسرے سکولوں کے اساتذہ چیک کریں گے، بورڈ امتحان سے بچوں کی اسیسمنٹ بہتر طریقہ سے ہوسکے گی،آٹھویں جماعت میں بورڈ کا امتحان لینے سے نہم جماعت میں بچوں کو مضامین کے انتخاب میں آسانی ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
69%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی

18 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں 10 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

21 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

10 اکتوبر, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا صفائی و ترقیاتی کاموں کا جائزہ، حکام کو کارکردگی بہتر بنانے کی سخت ہدایات

1 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں