Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج جھنگ چک میں شجرکاری مہم کی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج جھنگ چک میں شجرکاری مہم کی تقریب کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
24 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے جھنگ چک میں واقع روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج میں شجرکاری کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعتِ رسول مقبولؐ سے کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل محکمہ جنگلات پاکستان محمد ابراہیم خان تھے، جنہوں نے طلبہ و طالبات کے ہمراہ مختلف اقسام کے پودے لگائے اور شجرکاری کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

اس موقع پر محمد ابراہیم خان نے کہا کہ سرسبز پاکستان ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، اور ہر فرد کو شجرکاری مہم میں بھرپور حصہ ڈالنا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ درختوں کی بے دریغ کٹائی کے باعث بارشوں میں کمی واقع ہو رہی ہے، اور موسمی تبدیلیوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ درخت لگانے سے نہ صرف ماحول بہتر ہوتا ہے بلکہ آلودگی بھی کم ہوتی ہے۔

روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج کے ڈائریکٹر نجیب ابرار گجر نے بھی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ طلبہ و طالبات کو شجرکاری کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے تاکہ وہ مستقبل میں بھی درختوں کی حفاظت اور افزائش میں کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہر گاؤں کے افراد اپنے گھروں، جنازہ گاہوں، باغیچوں اور سڑکوں کے کناروں پر درخت لگائیں اور ان کی مناسب دیکھ بھال کریں تو ایک سال کے اندر نمایاں تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے۔ تقریب کے اختتام پر شجرکاری مہم کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور شرکاء نے سرسبز پاکستان کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کا عہد کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چیئرمین واپڈا کا منگلا ڈیم کا دورہ، منگلا ڈیم ریزنگ پراجیکٹ اور پاور ہاؤس بارے تفصیلی بریفنگ

22 جنوری, 2025

ہونڈا موٹر سائیکل کا نیا سی جی 125 گولڈ ماڈل قسطوں پر بھی دستیاب، قیمت کیا ہے؟

12 ستمبر, 2024

مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا

14 نومبر, 2023

یوم عاشورہ؛ جہلم شہر اور گردونواح کے قبرستانوں میں شہریوں کا رش بڑھ گیا

5 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں