Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انتظامیہ کی ڈیل یاڈھیل، جہلم میں دوبارہ سے تجاوزات قائم ہونا شروع ہوگئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انتظامیہ کی ڈیل یاڈھیل، جہلم میں دوبارہ سے تجاوزات قائم ہونا شروع ہوگئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں تجاوزات کا دوبارہ قیام، انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان! شہریوں نے تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں میونسپل کمیٹی کے شعبہ انسداد تجاوزات نے کچھ عرصہ قبل شہر کے بازاروں اور ملحقہ علاقوں میں قائم تجاوزات ختم کروائی تھیں، لیکن بدقسمتی سے انکروچمنٹ فورس اس پر عمل درآمد برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام نظر آ رہی ہے۔

جہلم شہر کی گلی محلوں، بازاروں اور گردونواح میں ایک بار پھر ٹھیلے، ریڑھیاں اور بڑے بڑے کاؤنٹر لگائے جانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات مافیا انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت یا نااہلی کا فائدہ اٹھا کر دوبارہ سرگرم ہو گیا ہے، جس کے باعث پیدل چلنے والے افراد اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے۔

عوامی حلقوں نے تجاوزات قائم کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور فوجداری مقدمات درج کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتظامیہ نے بروقت ایکشن نہ لیا تو شہری سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوں گے۔

اس صورتحال پر شہریوں نے کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اور دیگر متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی بڑی عید پر مثالی خدمت، 1000 کلو گوشت سفید پوش خاندانوں میں تقسیم

9 جون, 2025

پنڈدادنخان بار اور وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے لیے بہترین اقدامات کریں گے، راجہ ضمیر احمد

11 جنوری, 2025

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن، 246 افراد کی چیکنگ

25 مئی, 2025

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں طبی سہولیات کی فراہمی کی مسلسل نگرانی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

25 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں