Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں برائلر گوشت کی قیمتیں آسمان پر، شہری سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں برائلر گوشت کی قیمتیں آسمان پر، شہری سراپا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں برائلر مرغی کا گوشت مسلسل مہنگا فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ وزن میں کمی اور من مانے نرخ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئے ہیں۔

رواں ہفتے بھی مرغی کا گوشت 900 گرام کے حساب سے 800 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جس نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

گوشت فروش دکاندار من مانے نرخ وصول کرنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بھی واضح کمی کر رہے ہیں۔ ایک کلو گوشت کے بجائے گاہکوں کو صرف 900 گرام گوشت فراہم کیا جا رہا ہے اور یہ سلسلہ کئی دنوں سے اعلانیہ جاری ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو اس صورتحال سے بخوبی آگاہی ہے، مگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا جا رہا۔ مزید برآں شہریوں نے شکایت کی ہے کہ جب بھی قیمت یا تول میں کمی کی نشاندہی کی جاتی ہے تو اکثر دکاندار بدتمیزی پر اتر آتے ہیں۔ بعض اوقات جھگڑے، گالم گلوچ اور بدسلوکی تک نوبت آ جاتی ہے جو کہ ناقابل برداشت ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے اور کم تولنے، زیادہ نرخ وصول کرنے اور بدتمیزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جائیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اگر بروقت کارروائی کرے تو صورتحال میں بہتری ممکن ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ کی یونین کونسل نگیال کے دفتر میں چوری کی واردات، چور کمپیوٹر اور پرنٹر لے اڑے

28 اکتوبر, 2025

سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری میں داخلہ مہم کی افتتاحی تقریب

20 فروری, 2025

دینہ میں دھوکہ دہی اور نوسربازی سے شہری سے کار ہتھیانے والا ملزم گرفتار

27 اگست, 2024

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹر یٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ اجلاس، ایک ہفتے میں 368 دکانداروں کو جرمانے

14 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں