Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کی یونین کونسل نگیال کے دفتر میں چوری کی واردات، چور کمپیوٹر اور پرنٹر لے اڑے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کی یونین کونسل نگیال کے دفتر میں چوری کی واردات، چور کمپیوٹر اور پرنٹر لے اڑے

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
28 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کی یونین کونسل نگیال کے آفس میں چوری کی واردات، چور سرکاری کمپیوٹر اور پرنٹر لے اڑے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں تھانہ ڈومیلی کی حدود میں واقع یونین کونسل نگیال کے دفتر میں رات کے وقت نامعلوم چوروں نے تالے توڑ کر اندر داخل ہو کر قیمتی سامان چرا لیا۔

ذرائع کے مطابق چور دفتر میں رکھے گئے سرکاری سی پی یو، ایل سی ڈی مانیٹر اور پرنٹر چرا کر فرار ہو گئے۔ واردات کے بعد صبح دفتر پہنچنے پر عملے نے چوری کا انکشاف ہونے پر پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس نے سیکرٹری یونین کونسل نگیال ندیم الحق ولد داؤد ساکن چھپرسیداں کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ ڈومیلی پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کیے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

پولیس ترجمان کے مطابق جلد ہی چوروں کو گرفتار کر کے چوری شدہ سامان برآمد کر لیا جائے گا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ بھر میں سرکاری دفاتر کی سیکیورٹی کے انتظامات پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کی عوام نے بھرپور اعتماد اور محبت سے نوازا ہے، بلال اظہر کیانی

13 جنوری, 2024

جہلم میں جعلی کرنسی نوٹوں پر قائداعظم کی تصویر کی بے حرمتی، پابندی کا مطالبہ

18 اپریل, 2025

عدالتی ٹکٹوں کی قیمت میں بے پناہ اضافہ، سائلین کی چیخیں بلند ہونے لگیں

24 جولائی, 2024

پنجاب میں بارش کے بعدپی ڈی ایم اے کاالرٹ جاری

6 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں