Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام؛ دوہری پالیسی پر عوام کا سوال، دیہی مراکز صحت زچہ و بچہ مالی امداد سے محروم کیوں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام؛ دوہری پالیسی پر عوام کا سوال، دیہی مراکز صحت زچہ و بچہ مالی امداد سے محروم کیوں؟

پروفیسر افتخار محمود
پروفیسر افتخار محمود
11 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/پڑی درویزہ: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت زچہ بچہ اور کمزور بچوں کی صحت کے لیے جاری مالی امداد میں دیہی و شہری طبقات میں فرق روا رکھا جا رہا ہے، جس پر عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے سخت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ تحصیل اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں زیر علاج خواتین کو مالی امداد اور خوراک کی فراہمی جاری ہے، لیکن بنیادی اور دیہی مراکز صحت (RHCs، BHUs) اس سہولت سے مکمل طور پر محروم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کے وژن کے تحت قائم کردہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت اس وقت پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں "نشو و نما” نامی غیر سرکاری ادارے کے تعاون سے زچہ و بچہ کے مریضوں کو مالی امداد اور متوازن خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔ تاہم یونین کونسل سطح پر قائم بنیادی و دیہی مراکز صحت میں یہ سہولت تاحال دستیاب نہیں، جو کہ ایک غیر مساوی اور امتیازی رویہ سمجھا جا رہا ہے۔

عوامی و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی "آؤٹ سورسنگ پالیسی” کے تحت پہلے ہی کئی بنیادی مراکز صحت پرائیویٹ اداروں کے سپرد کیے جا چکے ہیں، جنہیں "مریم کلینکس” کا نام دیا گیا ہے۔ دوسری طرف BISP کے تحت شہری ہسپتالوں میں سہولیات کی فراہمی جاری ہے، لیکن دیہی علاقوں کو اس سے محروم رکھنا، غریب عوام کے ساتھ زیادتی اور پیپلز پارٹی کی مساوات پر مبنی پالیسیوں کے منافی عمل ہے۔

عوامی نمائندوں اور سماجی تنظیموں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن محترمہ ثمینہ گھرکی سے مطالبہ کیا ہے کہ "نشو و نما” پروگرام کی سہولیات کو بلا تفریق تمام علاقوں تک توسیع دی جائے تاکہ دیہی اور شہری علاقوں کے عوام کو یکساں سہولت میسر آ سکے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ برابری کی بنیاد پر فیصلوں کی حامی رہی ہے، لہٰذا ایسی دوہری پالیسی فوری ختم کی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
43%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن شروع

21 جون, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا معظم شہید ٹرسٹ ہسپتال کا تفصیلی دورہ، فلاحی خدمات کی تعریف

1 دسمبر, 2025

جہلم میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، کار موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی

21 نومبر, 2025

پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کے لیے قطاروں کا خاتمہ، ملک بھر میں کیش لیس نظام نافذ

2 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں