Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں فلسطین کے حق میں پرامن ریلی، شہریوں کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں فلسطین کے حق میں پرامن ریلی، شہریوں کی بھرپور شرکت

امداد چوہان
امداد چوہان
17 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے سوہاوہ میں ایک پرامن ریلی نکالی گئی۔

ریلی کا آغاز جی ٹی روڈ سے ہوا اور شرکاء نعرے لگاتے ہوئے مین بوڑ چوک تک پہنچے، جہاں ریلی پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم اور مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی بربریت کے خلاف نعرے درج تھے۔

ریلی کا مقصد مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور ان کی آزادی کی حمایت کرنا تھا۔ اہلِ علاقہ کے علاوہ جماعت اسلامی کے کارکنان کی بڑی تعداد نے بھی ریلی میں شرکت کی۔

مقررین اور شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ فلسطین کی آزادی تک پاکستانی مسلمان اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے اور ہر فورم پر ان کی آواز بنیں گے۔

ریلی کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے تھانہ پولیس سوہاوہ کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔ پولیس اہلکاروں نے ذمہ داری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریلی کی بھرپور نگرانی کی، جس پر شہریوں نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

9 فروری, 2026

صوبائی محکموں میں بڑھتی ہوئی کرپشن پر قابو نہ پایا جاسکا، سرکل آفیسر اینٹی کرپشن کی کارکردگی سوالیہ نشان

12 نومبر, 2024

جہلم میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع

17 دسمبر, 2023

گھریلو سولر پینل کا متبادل کیا اور کتنا کارآمد ہے؟

15 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں