Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ، سوئی گیس کے پریشر میں کمی، لوگوں کا صبح ناشتہ، دو پہر اور رات کا کھانا گھروں میں تیار کرنا مشکل ہوگیا ، صارفین سوئی گیس متبادل مہنگا ایندھن ایل پی جی، لکڑی ، مٹی کا تیل اور کوئلہ استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہرسمیت ملحقہ علاقوں میں شیڈول کے مطابق صبح 6 سے 9، دوپہر 12 سے رات 9 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس سپلائی کی جاتی تھی ، لیکن گیس کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین سوئی گیس کی زندگیاں عذاب بن کررہ گئیں ہیں ۔

سوئی گیس بندش کے باعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہاہے، گھریلوخواتین کا گھروں میں کھانا تیار کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے ،دن رات سردی میں بچے بڑے اور مریض بالخصوص معصوم بچے و خواتین سردی سے ٹھٹھرانے سے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔

صارفین نے نگران وزیراعظم سے نوٹس لینے اور گیس کی مستقل فراہمی کو ممکن بنانے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئے

13 ستمبر, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تین منشیات فروش گرفتار

10 اکتوبر, 2023

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا تبادلہ، جمخانہ کلب میں الوداعی تقریب کا انعقاد

27 اپریل, 2024

چینی کی قیمت پر عوام کو پھر’’چونا‘‘ لگا دیا گیا؟

20 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں