Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 2 قمار باز گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 2 قمار باز گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
26 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: پولیس کی بڑی کارروائی، قمار بازی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل، نقدی، موبائل فونز اور اصیل مرغ برآمد کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے قمار بازی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت خاور اور گلفام کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کارروائی کے دوران ملزمان سے ایک عدد موٹر سائیکل، داؤ پر لگی رقم 1700 روپے، چار عدد موبائل فونز، تین عدد اصیل مرغ اور قمار بازی میں استعمال ہونے والے دیگر آلات برآمد کر لیے گئے۔

ملزمان نے اصیل مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیل کر قمار بازی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا۔ تھانہ دینہ پولیس نے ملزمان کے خلاف انسدادِ قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: سلاٹر ہاؤس غیر فعال، گلی محلوں میں بیمار جانوروں کے غیرقانونی ذبح کا سلسلہ جاری

21 اپریل, 2025

دینہ: حساس ادارے کا جعلی افسر بن کر سوشل میڈیا پر تشہیر کرنے والا سابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا ڈرائیور گرفتار

25 ستمبر, 2026

جہلم کے علاقہ آئمہ افغانان کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم، نکاسی آب کے مسائل پر سڑکوں پر احتجاج

22 جون, 2025

عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے لگی

18 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں