Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مسافر گاڑیوں کے کرائے کم نہ ہو سکے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مسافر گاڑیوں کے کرائے کم نہ ہو سکے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مسافر گاڑیوں کے سٹاپ ٹو سٹاپ کرائے کم نہ ہو سکے جبکہ شہر میں رکشہ ڈرائیورز بھی من مرضی کے کرائے وصول کررہے ہیں۔

اس کی بنیادی وجہ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی عدم دلچسپی ہے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا دفتر آج تک پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مقررکردہ کرایوں پر عمل درآمد کروانے میں مسلسل ناکام ہے اور مسافر پی آر ٹی اے کے مقررہ کردہ کرایوں سے کئی گنا زائد کرایوں کی ادائیگی کے بعد بھی باعزت سفر سے محروم ہیں۔

جہلم سے 15 کلومیٹر کا کرایہ 1سو روپے دھڑلے سے لیا جارہا ہے، جہلم سے جلالپور شریف کا سفر 45 کلو میٹر جبکہ کرایہ ساڑھے 3 سو روپے وصول کر رہے ہیں اگر کوئی مسافر احتجاج کرے تو عملہ مسافروں کو بے عزت کر کے گاڑیوں سے نیچے اتار نے کی دھمکیاں دینے سے بھی گریز نہیں کرتا۔

سیکرٹری آر ٹی اے سمیت ٹریفک پولیس ، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے ذمہ داران سب کچھ جاننے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

مسافروں نے چیئرمین ڈسٹرکٹ روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی / ڈپٹی کمشنر سے سٹاپ ٹو سٹاپ اور اندرون شہر چنگ چی رکشوں کا کرایہ مقرر کرنے اور اس پر عملدرآمد کروانے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
55%
2 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: صدارتی ایوارڈ یافتہ عالمی شہرت یافتہ فوٹوگرافر محمد رفیق اویسی انتقال کر گئے

13 مئی, 2025

جہلم پولیس نے تین سالہ گمشدہ بچی کے لواحقین سے ملا دیا

20 نومبر, 2024

جہلم میں سیمنٹ بحران، تعمیراتی سرگرمیاں رک گئیں، مزدور روزگار سے محروم

12 دسمبر, 2025

جہلم کے محلہ چشتیاں میں گندگی کے ڈھیر اور بند نالیاں، "صاف ستھرا پنجاب” کا دعویٰ سوالیہ نشان

27 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں