Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، سکولوں میں بنیادی سہولیات اور سمر کیمپ کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، سکولوں میں بنیادی سہولیات اور سمر کیمپ کا جائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے گورنمنٹ جونیئر ماڈل سکول بلال ٹاؤن اور گورنمنٹ الطاف حسین ہائی سکول سول لائنز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکولوں میں جاری سمر کیمپ کی سرگرمیوں کا مشاہدہ کیا اور بنیادی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈی سی میثم عباس نے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور اس بات پر زور دیا کہ سکولوں میں صفائی، بجلی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کلاس رومز، لیبارٹریز اور دیگر تدریسی و غیر تدریسی شعبہ جات کا معائنہ بھی کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے پرنسپلز اور ٹیچنگ سٹاف سے ملاقات کی اور ان سے تعلیمی معیار، طلبہ کی شرکت، سمر کیمپ میں جاری سرگرمیوں اور درپیش مسائل کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ سمر کیمپ کو مفید اور مؤثر بنانے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کریں تاکہ طلبہ کی تعلیمی بہتری کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی سی میثم عباس نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق تعلیمی اداروں میں بہتری لانا ترجیح ہے، اور اس مقصد کے حصول کے لیے انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا دورہ

16 مارچ, 2024

جہلم: 2024 میں بھی عوامی مسائل کا ازالہ نہ ہوسکا، ترقیاتی منصوبے تعطل کا شکار

2 جنوری, 2025

عمران خان نے سلمان اکرم راجا اور فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرادی

28 اکتوبر, 2024

انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے کے موقع پر جہلم میں فرضی آگاہی مشقیں اور سیمینار کا انعقاد

4 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں