Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الاضحی پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا سول ہسپتال اور جہلم جیل کا دورہ، تحائف تقسیم کئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الاضحی پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا سول ہسپتال اور جہلم جیل کا دورہ، تحائف تقسیم کئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الاضحی کے بابرکت موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم سید محمد میثم عباس اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طارق عزیز سندھو نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مریضوں کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے مٹھائی تقسیم کی۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثانیہ صفی اور دیگر اعلیٰ افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

بعد ازاں وفد نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور معروف سماجی و فلاحی شخصیت چیئرمین الحیات ویلفیئر ٹرسٹ حاجی محمد ریاض نے قیدیوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے، عید کی مبارکباد دی اور ان کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ حاجی محمد ریاض کی جانب سے قیدیوں میں نئے سوٹ، مٹھائی اور دیگر تحائف تقسیم کیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس اور ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے جیل کے سیکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی اور دیگر سہولیات کی تفصیلی جانچ کی۔ انہوں نے جیل حکام کو ہدایت کی کہ قیدیوں کو قانون کے مطابق تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ "عید جیسے مواقع پر قیدیوں کو خوشیوں میں شریک کرنا ہمارا انسانی فریضہ ہے۔”

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے کہا کہ جہلم پولیس انسانی حقوق، فلاحی اقدامات اور اصلاحی سرگرمیوں کو ترجیح دیتی ہے تاکہ معاشرے کے ہر فرد کو وقار کے ساتھ زندگی گزارنے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، پختہ تھڑے اور کھوکھے مسمار

17 دسمبر, 2025

جہلم میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے

31 جولائی, 2024

جہلم میں انٹر یونٹ سپورٹس مقابلے، جہلم پولیس نے فٹبال ٹائٹل اپنے نام کر لیا

23 اگست, 2025

دینہ میں بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا، بوڑا جنگل کی گلیاں گندے پانی سے بھر گئیں

3 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں