Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں نوجوانوں کے ساتھ کمسن بچے بھی نسوار کے نشے کی لت میں مبتلا ہونے لگے۔ شہر بھر میںیہ زہر نسوار کے نام سے فروخت ہو رہا ہے جس سے متعدد بچے اور نوجوان موذی بیماریوں کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

عوامی، سماجی، رفاحی، فلاحی اور مذہبی تنظیموں کے عمائدین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نسوارکا نشہ نوجوان نسل میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے، اب تو کمسن بچے بھی اس لت میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔ نسوار سے موذی بیماریاں منہ کا کینسر وغیرہ پھیلنے سمیت معدے کی بیماریاں بھی لاحق ہو جاتی ہیں۔نوجوان ان بیماریوں کیوجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی ، آئی جی پنجاب، کمشنر راولپنڈی،ڈپٹی کمشنر جہلم سمیت متعلقہ اعلیٰ حکام سے کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کمسن بچوں کو نسوار بیڑا سیگریٹ ، گٹکا وغیرہ فروخت کرنے والے دکانداروں پر پابندی عائد کی جائے اور اس پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے تاکہ معصوم بچوں کو نشے جیسی لعنت سے محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: جی ٹی روڈ سمیت پنڈدانخان روڈ اور قرب وجوار میں واقع بیشتر پٹرول پمپس میں واش روم کی عدم دستیابی

9 جون, 2024

جہلم میں گیس کے کم پریشر اور لوڈشیڈنگ کے مسائل میں بتدریج اضافہ ہونے لگا

22 اکتوبر, 2023

سمال انڈسٹری اسٹیٹ جہلم کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، راجہ محمد انور

7 جولائی, 2024

جہلم: موسم سرما کی آمد، شہریوں کی بڑی تعداد کا ہفتہ وار تعطیل کے باعث لنڈا بازار کا رخ

23 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں