Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
9 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں تھانہ سوہاوہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت اویس علی اور حارث کے نام سے ہوئی ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اویس علی کے قبضے سے ناجائز اسلحہ، 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش مکمل کی جا رہی ہے اور ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان عدالت جمع کرایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
67%
4 km/h
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم اور ڈومیلی میں خواتین کی عفت میں خلل ڈالنے والے ملزمان گرفتار، گاڑی برآمد

7 نومبر, 2025

جہلم: سرکاری اداروں میں کرپشن کا راج، شہریوں کی شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہو سکی

26 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں منافع خوری عروج پر پہنچ گئی، سرکاری نرخنامے نظر انداز

9 مارچ, 2026

دینہ پولیس کی کارروائی، بدنامِ زمانہ منشیات فروش آئس سمیت گرفتار

10 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں