Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چوہوں اور کتوں کی بھرمار، شہری خوف و ہراس کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چوہوں اور کتوں کی بھرمار، شہری خوف و ہراس کا شکار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں موٹے موٹے چوہوں اور اندرون شہر کے گلی محلوں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔

گلی محلوں، بازاروں اور رہائشی آبادیوں میں آوارہ کتوں کا کھلے عام گھومنا روزمرہ معمول بن چکا ہے، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور ان کی روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے۔

شہریوں کے مطابق مضافاتی علاقوں میں چوہے گھروں اور دکانوں میں داخل ہو کر خوراک، کپڑے، اور دیگر قیمتی اشیاء کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ کئی علاقوں سے چوہوں کے کاٹنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں، جو بچوں اور خواتین کے لیے خطرناک صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔

دوسری جانب آوارہ کتے دن ہو یا رات، ٹولیوں کی صورت میں گلیوں، محلوں، اور چوک چوراہوں میں بے خوف گھومتے نظر آتے ہیں۔ راہگیروں، موٹر سائیکل سواروں، اور خاص طور پر چھوٹے بچوں پر ان کے حملے معمول بن چکے ہیں، جس سے زخمی ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور مؤثر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو تحفظ اور سکون کی فضا فراہم کی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں انسانی ترقی؛ جہلم دوسرے نمبر پر آ گیا، لاہور شہری سہولیات کے باوجود آٹھویں پوزیشن پر

9 جنوری, 2026

جہلم: پنجاب میں موٹرسائیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس ختم

8 اپریل, 2026

سال 2024 سب سے پہلے کدھر اور آخر میں کہاں شروع ہوگا؟

27 دسمبر, 2023

عیدالاضحیٰ گزر گئی مگر جہلم میں مہنگائی کا طوفان برقرار، شہری پریشان

3 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں