Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنا شروع ہو گئے ہیں، چوہدری راشد گھرمالہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنا شروع ہو گئے ہیں، چوہدری راشد گھرمالہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
12 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد ملک پر چھائے سیاہ بادل چھٹنا شروع ہو گئے ہیں ، بہت جلد ملک میں تعمیر و ترقی اور عوامی خوشحالی کا سلسلہ شروع ہو گا جو 6 سال قبل باقائدہ منصوبہ بندی سے منقطع کر دیا گیا تھا۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر چوہدری راشد گھرمالہ نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کسی دور میں بھی جرائم پیشہ افراد کے لیئے نرم گوشہ نہیں رکھتی، سابق ادوار حکومت میں مسلم لیگ (ن) نے حراسگی جیسے سنگین جرائم کے سد باب اور اس میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنانے کے لیئے نہ صرف قانون سازی کی بلکہ اس پر عملدرآمد کے لیے بھی ٹھوس اقدامات کیے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی سے وابستہ کوئی عہدیدار یا کوئی فرد کسی غلط فعل میں ملوث پایا جاتا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہوتا ہے۔

چوہدری راشد گھرمالہ نے کہا کہ میاں نواز شریف کی واپسی کے بعد ملک بحرانی کیفیت سے باہر آنا شروع ہو گیاہے اور اللہ کے فضل و کرم سے 8 1 فروری کو اس ملک کے عوام جو عمران خان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے مسائل سے دوچار تھے میاں محمد نواز شریف کو ہی منتخب کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب ادارے بھی جان چکے ہیں کہ اس ملک کے مسائل کا حل نواز شریف کے سوا کسی کے پاس نہیں اور بہت جلد ملکی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کا دور شروع ہونے والا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
2 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں خشک سردی عروج پر، بیمار بچوں اور بزرگوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

12 دسمبر, 2025

ایک سال میں کتنے لاکھ پاکستانی ملازمت کیلیے بیرون ملک منتقل ہوئے؟ رپورٹ جاری

9 جون, 2025

چار اقسام کے دستیاب سولر پینلز میں سے سب سے اچھا کون سا

17 مارچ, 2024

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے الزامات کی تردید

9 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں