Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کا کھیوڑہ چائنیز گارڈ ایل سی آئی فیکٹری اور پولیس خدمت مرکز کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کا کھیوڑہ چائنیز گارڈ ایل سی آئی فیکٹری اور پولیس خدمت مرکز کا دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا کھیوڑہ چائنیز گارڈ ایل سی آئی فیکٹری اور پولیس خدمت مرکز کا دورہ، سکیورٹی انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے چائنیز گارڈ ایل سی آئی فیکٹری کھیوڑہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چائنیز باشندوں کی رہائش گاہوں اور کام کرنے کی جگہوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی پنڈدادنخان نے ڈی پی او جہلم کو سیکیورٹی انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ غیر ملکی باشندے خصوصاً چائنیز مہمان ہمارے لیے وی آئی پی حیثیت رکھتے ہیں، ان کی سیکیورٹی کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا اور اس میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر ملکیوں کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کرنا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے تاکہ ملکی تشخص کو بہتر بنایا جا سکے۔

بعدازاں ڈی پی او جہلم نے پولیس خدمت مرکز پنڈدادنخان کا بھی دورہ کیا جہاں دفتر کے ریکارڈ، سٹاف کی کارکردگی اور عمارت کی صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی پی او جہلم نے عملے کو ہدایت کی کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو تمام سہولیات بروقت مہیا کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ پولیس دفاتر میں صفائی ستھرائی اور سروس ڈلیوری کو مزید بہتر بنایا جائے گا اور پولیس فارمیشنز کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے سرپرائز وزٹس کا سلسلہ جاری رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: یوم آزادی کی خوشیوں کو بھی مہنگائی نے گرہن لگا دیا

13 اگست, 2024

جہلم میں ناقص اور مضر صحت کیچپ کی فروخت، شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

26 مارچ, 2025

پنجاب حکومت نے شہریوں کو مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا

30 مئی, 2024

انتظامیہ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

17 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں