Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت نے شہریوں کو مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت نے شہریوں کو مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق شہریوں کو مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ر ایس ایم ایس کے ذریعے صارفین رجسٹریشن کرا سکیں گے، اہل صارفین بل ریفرنس نمبر اور شناختی کارڈ نمبر 8800 پر بھیج کر اپنی رجسٹریشن کروائیں گے، جس کے بعد 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کو مہیا کیا جائے گا۔

این ٹی سی سے تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر اہل صارفین کا ڈیٹا پی آئی ٹی بی کو فراہم کیا جائے گا، پی آئی ٹی بی سے جاری حتمی لسٹیں ضلعی انتظامیہ کو بھیجی جائیں گی۔

سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ منصوبے پر عملدرآمد کے لیے محکمہ توانائی کو پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے قیام کی منظوری بھی مل چکی ہے، منصوبے کو نئے مالی سال کا حصہ بنا کر یکم جولائی سے اس پر عملدرآمد کا آغاز کیا جائے گا، جس کے تحت ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا۔

سولرسسٹم اور انسٹالیشن کا 100 فیصد خرچہ پنجاب حکومت برداشت کرے گی، منصوبے پر 10ارب روپے لاگت آئے گی، بجلی چوری، میٹر ٹیمپرنگ ریکارڈ یا کسی بھی دوسری سکیم سے مستفید گھرانے اہل نہیں ہوں گے۔

اسی طرح سندھ حکومت نے بھی عالمی بینک کے اشتراک سے 7 ہزار روپے کے عوض مکمل سولر سسٹم عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،منصوبے کے تحت سندھ بھر میں2 لاکھ گھرانوں کو سولر سسٹم فراہم کیا جائے گاجن میں کراچی کے 50ہزار گھرانے بھی شامل ہیں۔

عالمی بینک کے اشتراک سے مجوزہ فراہم کردہ سولر سسٹم سے ایک پنکھا اور 3 ایل ای ڈی بلب جلائے جاسکیں گے، منصوبے کا آغاز رواں سال اکتوبر سے متوقع ہے، سولرسسٹم میں سولر پینلز، چارج کنٹرولر اور بیٹری بھی شامل ہے جیسے ہی خریداری ہوجائے گی تو اکتوبر میں تقسیم شروع ہوجائے گی، جس کے تحت صوبے کے ہر ضلع میں 6 ہزار 656 سولر سسٹم دیئے جائیں گے، منصوبے کیلئے ورلڈبینک نے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر جاری کئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایل سی آئی سوڈا ایش کھیوڑہ میں مزدوروں کی تذلیل معمول بن گئی

25 جنوری, 2025

سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آگئی

27 دسمبر, 2023

مہنگائی کی لہر کا سستے بازار کا رخ، سستے بازار میں سبزیاں و پھل مہنگی فروخت ہونے لگے

22 جولائی, 2024

جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل باپ بیٹی کو کچل دیا، بیٹی جاں بحق، باپ زخمی

2 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں