Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد شاہد رانا کا ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد شاہد رانا کا ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال راولپنڈی، محمد شاہد رانا نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، جہاں ممتاز سماجی شخصیت چوہدری فرحت کمال ضیاء نے ڈائلیسزکے مریضوں میں فوڈ ہیمپرز تقسیم کیے۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جہلم خضر حیات خان بھی موجود تھے۔

ڈویژنل ڈائریکٹر نے چوہدری فرحت کمال ضیاء کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ نہایت جذبے اور خلوص کے ساتھ معاشرے کے ضرورت مند طبقات کی خدمت کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈائلیسز جیسے طویل اور مشکل علاج سے گزرنے والے مریضوں کی مدد ایک عظیم انسانی خدمت ہے، جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔

محمد شاہد رانا نے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر ایسے مخیر حضرات کے تعاون سے فلاحی سرگرمیوں کو مزید وسعت دے رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد تک ریلیف پہنچایا جا سکے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جہلم خضر حیات خان نے بھی چوہدری فرحت کمال ضیاء کے اس فلاحی اقدام کو سراہا اور کہا کہ ان کی خدمات نہ صرف مریضوں کے لیے باعثِ راحت ہیں بلکہ معاشرتی ہمدردی اور انسانی خدمت کی بہترین مثال بھی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

’ٹو فنگر ٹیسٹ‘: جب پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کی خواتین کو برطانیہ میں داخلے کے لیے کنوار پن ٹیسٹ سے گزرنا پڑا

3 نومبر, 2023

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

27 جولائی, 2024

عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی

1 نومبر, 2023

ایک لاکھ سے زائد اساتذہ و ہیڈز کی خالی سیٹوں پر فوری مستقل بنیادوں پر بھرتی کی جائے، چوہدری راشد محمود

29 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں