Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں زیرِ تعلیم طلباء کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں زیرِ تعلیم طلباء کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں زیرِ تعلیم طلبہ و طالبات کو روزانہ آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹرانسپورٹ کی سہولت نہ ہونے کے باعث طلبہ کو مالی اور جسمانی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس سے ان کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

بہت سے طلبہ و طالبات دور دراز علاقوں سے جہلم کیمپس میں تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں، مگر مناسب سفری سہولیات میسر نہ ہونے کے باعث انہیں روزانہ مشکلات پیش آتی ہیں۔

والدین نے حکومتِ پنجاب سے اپیل کی ہے کہ طلبہ و طالبات کے لیے باقاعدہ بس سروس فراہم کی جائے تاکہ وہ اپنی تعلیم پر بہتر طور پر توجہ دے سکیں۔

شہریوں اور والدین کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے لیے بسوں کا انتظام کیا جائے تو نہ صرف طلبہ کا قیمتی وقت بچے گا بلکہ ان کے تعلیمی معیار میں بھی بہتری آئے گی۔

پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے طلبہ و طالبات نے وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے کیمپس کے لیے بس سروس کا فوری اجرا یقینی بنائیں تاکہ طلبہ کو سفری سہولتوں میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، مگر پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں برقرار، شہری مایوس

27 جون, 2026

جہلم میں سیوریج کا سنگین بحران، معمولی بارش سے شہر کی گلیاں و بازار جوہڑ بن گئے

18 اگست, 2025

اقتدار اور اختیار کا ہونا بھی ایک امتحان ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

9 فروری, 2024

ضلع جہلم میں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

23 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں