Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، ڈلیوری بوائے کو زخمی کرنے والے 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، ڈلیوری بوائے کو زخمی کرنے والے 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
10 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں سی سی ڈی اور ڈکیتوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں ڈلیوری بوائے کو ڈکیتی کے دوران گولی مارنے والے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جہلم کے علاقے پیراغائب میں سی سی ڈی اور ڈکیتوں کے درمیان مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے جبکہ دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی ملزمان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ناکہ بندی کے دوران موجود اہلکاروں نے دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مشتبہ ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے ناکہ توڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ تعاقب کے دوران کچھ فاصلے پر دو ملزمان ابرار علی اور عدنان امتیاز زخمی حالت میں پائے گئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی ہونے والے ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آئے۔ گرفتار ملزمان ایک ہفتہ قبل ڈلیوری بوائے کو دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے زخمی کرنے کی واردات میں بھی ملوث تھے۔

حکام نے ذرائع کو بتایا کہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ فرار ہونے والے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محکمہ ایکسائز نے آن لائن پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے پر مجموعی ٹیکس میں 5 فیصد رعایت ختم کر دیا

31 جولائی, 2024

جہلم پولیس نے تین سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملا دیا

9 اپریل, 2024

صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ کے والد مرحوم سید ہارون الرشید شاہ کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

26 جولائی, 2026

جہلم: موٹر سائیکل چوری اور منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، موٹرسائیکل اور منشیات برآمد

15 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں