Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں جاری ہیں، تاثر مل رہا ہے ان کا احتساب نہیں ہوگا، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں جاری ہیں، تاثر مل رہا ہے ان کا احتساب نہیں ہوگا، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پنجاب حکومت کی جانب سے طیارہ خریدنے کے معاملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں جاری ہیں، تاثر مل رہا ہے ان کا احتساب نہیں ہوگا، کل خبر آئی کہ پنجاب کابینہ کیلئے 30 کروڑ روپے کی گاڑیاں خریدی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کیلیے بلٹ پروف بی ایم ڈبلیو خریدی گئی جو بم پروف ہے، اس بی ایم ڈبلیو کے اکیلے کی قیمت ہی 18 سے 20 کروڑ ہے، باقی صوبوں اور وزیر اعظم کے اخراجات ملا ملیں تو پنجاب حکومت کے زیادہ ہوں گے، جدید طیارے کی خریداری پنجاب حکومت کے عام آدمی کیلیے توہین آمیز رویے کی مثال ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی خوشحالی کا حال یہ ہے کہ بنیادی ہیلتھ یونٹس بند ہوگئے ہیں، جہلم میں چار سالوں سے ایک سڑک بند پڑی ہے کیونکہ اس کیلیے پیسہ نہیں، بنیادی صحت مراکز کی عمارت بنی ہوئی ہے مگر اسے فعال کرنے کیلیے حکومت کے پاس 5 کروڑ نہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ یہ کسانوں اور انڈسٹری کیلیے پیسے نہیں دیتے لیکن طیارے اور گاڑیاں خریدنا ان کیلئے مسئلہ ہی نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ماڈل بازار کی تعمیر میں معیار پر کوئی سمجھوتہ اور صفائی میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، سنیہ صافی

1 اپریل, 2026

گرمی کی شدید لہر؛ گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے ہونے کا امکان

18 مئی, 2025

جہلم میں پارہ 46 ڈگری تک جا پہنچا، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

14 جون, 2025

پنڈدادنخان کے جوان اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل محمد احسان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

13 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں