Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گرمی کی شدید لہر؛ گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے ہونے کا امکان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گرمی کی شدید لہر؛ گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے ہونے کا امکان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومتِ پنجاب کی طرف سے سکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا تاہم گرمی کی شدید لہر کے سبب گرمیوں کی چھٹیاں مئی کی 22، 23 تاریخ کو ہی ہونے کا قوی امکان ہے۔

حکومت نے چند روز پہلے واضح کیا ہے کہ اگر گرمی زیادہ بڑھی تو گرمی کی چھٹیاں مئی کے تیسرے ہفتے کے اختتام پر کی جا سکتی ہیں۔

پاکستان کے میٹ ڈیپارٹمنٹ نے گرمی کی شدید لہر آنے کی فور کاسٹ کر دی ہے۔

اس کے ساتھ ہی پنجاب کے ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کے ادارہ نے الرٹ جاری کیا ہے جس میں عوام کو گرمی کی شدید لہر سے بچنے کے لئے دھوپ میں کم سے کم رہنے کے لئے کہا گیا ہے۔

اس الرٹ میں ہسپتالوں کو غیر معمولی صورتحال کے لئے تیار رہنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

امکان ہے کہ پنجاب کی حکومت اپنے وعدے کے مطابق ہیٹ ویوو کے دوران کم سن بچوں کو شدید گرمی ، ہیٹ سٹروک اور سن سٹروک سے بچانے کے لئے گرمیوں کی چھتیاں معمول کے وقت سے ایک ہفتہ پہلے یعنی مئی کی 22، 23 تاریخ تک کر سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زکوٰۃ کا حقیقی نظام معاشی بحرانوں کا حل ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

15 مئی, 2026

ہوٹل مالکان اپنے ہوٹلز اور گیسٹ ہاوسز کو مجرموں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

4 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں پیاز کی قیمت آسمانوں سے باتیں کرنے لگی

13 فروری, 2024

جہلم کے رہائشی علاقوں میں کمرشل عمارتوں کی بھرمار سے ٹریفک کا نظام درہم برہم

16 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں