Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاریوں کو جانچنے کیلئے موک ایکسرسائز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاریوں کو جانچنے کیلئے موک ایکسرسائز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاریوں کو جانچنے کے لیے ایک اہم موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد سیکیورٹی اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو بہتر بنانا اور رسپانس ٹائم کو کم سے کم کرنا تھا۔

مشق کے دوران ڈی ایس پی سٹی مرزا عبدالجبار اور سول ڈیفنس آفیسر جہلم محمد بوٹا نے تمام مراحل کی نگرانی کی اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

موک ایکسرسائز کے دوران جیل کا سائرن بجتے ہی ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے فوری طور پر اپنی پوزیشنز سنبھال لیں۔ مشق میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، قیدیوں کی حفاظت یقینی بنانے اور ممکنہ بیرونی حملوں کو ناکام بنانے کے عملی اقدامات کا مظاہرہ کیا گیا۔

ڈی ایس پی سٹی مرزا عبدالجبار نے پولیس فورس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو سراہا جبکہ سول ڈیفنس آفیسر محمد بوٹا نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی پیشہ ورانہ تیاریوں کا جائزہ لیا۔

مشق کے اختتام پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جہلم نے تمام اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جیل کی سیکیورٹی کو ہر سطح پر فول پروف بنانا اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اس نوعیت کی مشقیں مستقبل میں بھی جاری رکھی جائیں گی تاکہ سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنایا جا سکے اور تمام ادارے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور منظم انداز میں ردعمل دے سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
69%
2 km/h
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی میں رعایت کی تجویز

31 مئی, 2025

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی سرائے عالمگیر سے گرفتار

19 جولائی, 2024

جہلم کے بازاروں میں تجاوزات اور خریداروں کا بےہنگم رش، خواتین و بچوں کا گزرنا محال

24 مارچ, 2025

سوہاوہ: ڈاکٹر تنویر افضل کو اسسٹنٹ پروفیسر ترقی پر مبارکبادپیش کرتی ہوں، ہیڈ مسٹریس مسرت جبین

26 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں