Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایگزیکٹو باڈی کے تحلیل اور صحافتی اتحاد کا شیرازہ بکھرنے کے بعد دینہ پریس کلب دوبارہ بحال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایگزیکٹو باڈی کے تحلیل اور صحافتی اتحاد کا شیرازہ بکھرنے کے بعد دینہ پریس کلب دوبارہ بحال

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ایگزیکٹو باڈی کے تحلیل ہونے اور صحافتی اتحاد میں دراڑ کے بعد دینہ پریس کلب کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے، جبکہ سینئر صحافی پروفیسر خورشید علی ڈار اور نوجوان صحافی ظہیر عباس بھی پریس کلب کا حصہ بن گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے جہلم کی تحصیل دینہ کے صحافتی میدان میں آنے والے غیر معمولی نشیب و فراز کے بعد دینہ پریس کلب کو دوبارہ بحال کر دیا گیا، دینہ پریس کلب کی بحالی کا باضابطہ اعلان صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ نے پریس کلب کے منعقدہ خصوصی اجلاس میں کیا۔

اجلاس میں سرپرست اعلیٰ امجد محمود سیٹھی، چیئرمین خورشید علی ڈار، صدر سید توقیر آصف شاہ، سینئر نائب صدر عرفان محبوب، نائب صدر سہیل انجم قریشی، جنرل سیکرٹری چوہدری عادل حسین، جوائنٹ سیکرٹری احمد ندیم، انفارمیشن سیکرٹری ظہیر عباس، رضوان سیٹھی ، حاجی اظہر چوہدری ، ڈاکٹر ظہیر احمد اور سعید میر نے شرکت کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرپرست اعلیٰ امجد محمود سیٹھی نے کہا کہ صحافیوں کے اتحاد کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں، تاہم چند افراد کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے باعث ایگزیکٹو باڈی تحلیل کرنے کا مشکل فیصلہ کرنا پڑا۔

صدر سید توقیر آصف شاہ نے نئے شامل ہونے والے صحافیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ دینہ پریس کلب صحافتی اقدار کے فروغ اور معاشرے کی بہتری کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اب ہونڈا پرائڈر زیرومارک اپ اورآسان اقساط پرحاصل کریں

24 اپریل, 2024

سیلز ، انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز

13 مئی, 2024

فواد چوہدری کو جہلم سے الیکشن لڑنے کی اجازت، آر او کے اعتراضات مسترد

5 جنوری, 2024

شوال کا چاند 9 اپریل کو نظر آنے کا امکان

1 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں