Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
10 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری میں تعلیمی سال کے اختتام پر سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی اے ای او مرکز ججیال بابر اقبال تھے، جنہوں نے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اساتذہ کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر دیگر معزز مہمانوں میں راجہ زاہد پدھری، راجہ طلعت پدھری، باؤ جہانگیر پدھری، ماسٹر صداقت (گورنمنٹ ہائی سکول پدھری)، ہیڈ ماسٹر ساجد اور ماسٹر عرفان (گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مہروارث) بھی شریک ہوئے۔

تقریب میں طلبہ و طالبات کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بچوں کی صلاحیتوں کو خوب سراہا۔ مہمانانِ گرامی نے سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کیں۔

ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول پدھری مسرت جبین نے اپنے خطاب میں اساتذہ کی محنت اور والدین کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی بہتری کے لیے مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں۔

انہوں نے مہمانوں اور والدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ سکول کے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
19°C
Jhelum
broken clouds
19° _ 19°
46%
2 m/s
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
22 °C

تازہ ترین

ضلع جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی
26 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کا ’’ڈالا کلچر‘‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، تین ملزمان گرفتار، ویگو ڈالا اور ناجائز اسلحہ برآمد
26 اکتوبر, 2026
فواد چوہدری کا حکومت سے کوٹ لکھپت کے قیدیوں کیلئے ریلیف اور مذاکرات میں اصل قیادت کو شامل کیے جانے کا مطالبہ
26 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، سارہ امجد
26 اکتوبر, 2026
ڈی پی او جہلم کا تھانہ سوہاوہ پر اچانک چھاپہ، سنتری معطل، ایس ایچ او اور محرر کو شوکاز نوٹس، وضاحت طلب
26 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی میں رعایت کی تجویز

31 مئی, 2025

دینہ میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

15 اگست, 2025

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

15 دسمبر, 2023

جہلم: زیادتی کیس کا فیصلہ، جرم ثابت ہونے پر مجرم شیراز کو عمر قید ، 25 سال قید اور جرمانے کی سزا

5 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں