Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ ،32 ہزار سے زائد سکولوں کو یونیسف کی مدد سے مانیٹرنگ کے حوالے سے ٹیبلٹ دیئے جائینگے،مانیٹرنگ ذمہ داری پروگرام مانیٹرنگ یونٹ کو تفویض ، سب سے زیادہ ٹیبلٹ ضلع رحیم یار خان کو ملیں گے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے جہلم سمیت پنجاب بھر کے 32 ہزار سے زائد پرائمری سکولوں کی آن لائن مانیٹرنگ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یونیسف کی مدد سے جہلم سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کو آن لائن مانیٹرنگ کے حوالہ سے ٹیبلٹ فراہم کیے جائیں گے جو کہ اس ماہ کے آخری ہفتہ کے دوران فراہم کر دیئے جائیں گے جبکہ مانیٹرنگ کی ذمہ داری پروگرام مانیٹرنگ یونٹ کو سونپی گئی ہیں، سب سے زیادہ ٹیبلٹ ضلع رحیم یار خان کو دیے جائیں گے جن کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے زائد بتائی جاتی ہے۔

اس منصوبے کے تحت پرائمری سکولوں کی مانیٹرنگ کی جائیگی تا کہ علم ہو سکے کہ ان پرائمری سکولوں میں طالب علموں کو اس وقت تعلیم کے ساتھ ساتھ پینے کے صاف پانی ، ٹوائلٹ سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں اسی حوالے سے پنجاب بھر کے پرائمری سکولوں کو مجموعی طور پر 32 ہزار 200 ٹیبلٹ فراہم کیے جائیں گے۔

مراسلہ میں سی ای اوز ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے کہا گیا ہے کہ وہ ان ٹیبلٹ کی وصولی کے حوالے سے فوکل پرسن کی تعیناتی عمل میں لائیں جو کہ ان ٹیبلٹ کی وصولی کے بعد انکو متعلقہ ذمہ داران کے حوالہ کرنے کے پابند ہو نگے جبکہ ان فوکل پرسنز کی تعیناتی کے حوالہ سے گزشتہ روز کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
31%
1 m/s
اتوار
29 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: مرغی مافیا نے ایک بار پھر چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا

7 جنوری, 2024

حکومت مساجد کے بجلی کے بل از خود جمع کروائے یا مساجد کی بجلی کو فری کر دے

15 جولائی, 2024

جہلم میں تجاوزات کی بھر مار، تعلیمی اداروں کی دیواروں کے ساتھ تجاوزات مافیا کے قبضے

21 فروری, 2024

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار

25 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں