Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مہنگائی کی نئی لہر، گھی، کوکنگ آئل اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مہنگائی کی نئی لہر، گھی، کوکنگ آئل اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے باعث عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے، جبکہ روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیاء مزید مہنگی ہونے سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

درجہ اول گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 3 روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد گھی کی نئی قیمت 598 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح سن فلاور کوکنگ آئل کی قیمت بھی بڑھ کر 618 روپے تک جا پہنچی ہے، جس سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

دوسری جانب آٹے کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے 10 سے 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 120 سے 200 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث عام صارفین پر مالی بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عام آدمی کے لیے روزمرہ زندگی کو مزید مشکل بنا رہا ہے، جبکہ متوسط اور غریب طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ لوگوں کی مشکلات میں کمی آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے پانچ سالہ گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا

11 مئی, 2024

تعطیلات ختم، جہلم میں سکول کھل گئے، کتابیں، کاپیاں، بیگز، یونیفارم مزید مہنگے

15 اگست, 2024

موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ ٹو جہلم کا تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد

8 مارچ, 2024

جہلم میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری، پولیس اور انتظامیہ خاموش

17 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں