Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ ٹو جہلم کا تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ ٹو جہلم کا تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
8 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ ٹو جہلم کا تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ سیشن میں اے پی ایس سکول اینڈ کالج راولپنڈی ، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چکوہا اور اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم کے طلباء و اساتذہ نے شرکت کی۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سیکٹر این فائیو نارتھ ٹو جہلم نے انسپکٹر جنرل NHMP سلمان چوہدری کی خصوصی ہدایات کی روشنی اور سیکٹر کمانڈر این فائیو نارتھ ٹو جہلم SP سجاد حسین بھٹی کی زیرِ نگرانی اے پی ایس سکول اینڈ کالج راولپنڈی ، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چکوہا اور اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

روڈ سیفٹی سیشن میں طلباء، اساتذہ کو ٹریفک قوانین سے روشناس کروایا گیا۔ موٹر سائیکل سواروں کے لیے سیفٹی ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مررز کے استعمال کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔ سیکٹر موبائل ایجوکیشن یونٹ انچارج SPO ابرار اسحاق نے روڈ سیفٹی پر بریفنگ دی اور روڈ پر اپنی اور دوسروں کی سیفٹی کو یقینی بنانے پہ زور دیا۔

اس موقع پر روڈ استعمال کنندگان پر زور دیا کہ روڈ پر ذمہ داری کا احساس کریں۔ روڈ سیفٹی کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کریں۔ مزید براں حد رفتار کا خیال رکھیں۔ موٹر سائیکل سوار سیفٹی ہیلمٹ اور سائیڈ ویو مررز کے استعمال کو یقینی بنائیں اور چھوٹے بچوں کو روڈ کراسنگ کے بنیادی اصولوں سے متعارف کروائیں۔ مزید یہ کہ ڈرائیور حضرات پیدل چلنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

NHMP سیکٹر نارتھ ٹو کی ٹیم نے اس موقع پر روڈ سیفٹی کو مختلف بینرز اور سٹینڈیز کی مدد سے نمایاں کِیا اور مختلف روڈ سیفٹی پیغامات پر مشتمل بینرز آویزاں کیے۔ سیشن میں روڈ سیفٹی سے متعلقہ کوئز پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا جس کے دوران حاضرین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے روڈ سیفٹی سے متعلقہ سوالات پوچھے گئے جس میں سکول کے بچوں اور اساتذہ نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔

درست جوابات دینے والے افراد میں گفٹ ہیمپرز اور انعامات تقسیم کیے گئے جس کو حاضرین نے سراہا۔ سکول کے سربراہان نے بھی NHMP سیکٹر نارتھ ٹو جہلم کی اس کاوش کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی کلو 800 روپے سے تجاوز

20 اپریل, 2024

جہلم میں غیر قانونی گیس ایجنسیوں کے خلاف ایکشن، ایکسپائر لائسنس پر کام کرنے والی ایجنسی سیل

9 جنوری, 2026

سیاحت سے پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے، جنوبی کورین سفیر پارک کیجون

17 اگست, 2024

جہلم میں گراں فروشی عروج پر، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناکام

7 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں