Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر قانونی ایل پی جی گیس کی فروخت میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر قانونی ایل پی جی گیس کی فروخت میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں غیر قانونی ایل پی جی گیس فروخت کرنے والی دکانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کی خاموشی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شہر کے گنجان آباد علاقوں، گلی محلوں اور مختلف تجارتی مراکز میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس سلنڈرز کی ری فلنگ اور فروخت کا کاروبار کھلے عام جاری ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر قائم کی گئی یہ دکانیں کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔

مقامی شہریوں کے مطابق اندرون شہر سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں جگہ جگہ قائم غیر قانونی ایل پی جی پوائنٹس پر سلنڈرز کی بھرائی کا عمل جاری ہے، جس سے انسانی جانوں اور املاک کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ رہائشی آبادیوں میں اس قسم کی سرگرمیاں کسی بھی وقت آتشزدگی یا دھماکے جیسے سانحات کو جنم دے سکتی ہیں۔

شہری حلقوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ ادارے اس سنگین مسئلے پر مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں، جس کے باعث غیر قانونی کاروبار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر جہلم اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع بھر میں قائم غیر قانونی ایل پی جی گیس ری فلنگ مراکز کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کیا جائے اور حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ غیر قانونی ایل پی جی کاروبار کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے اور صرف لائسنس یافتہ اور محفوظ مراکز کو ہی گیس کی فروخت کی اجازت دی جائے تاکہ کسی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ میں دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر 9 اور 10 سال قید، جرمانہ کی سزا

31 اکتوبر, 2024

عیدالاضحیٰ گزر گئی مگر جہلم میں مہنگائی کا طوفان برقرار، شہری پریشان

3 جون, 2026

دنیا مسافر خانہ ہے، دنیا کو اپنی منزل کا راستہ سمجھیں اور خود کو مسافر جانیں، امیر عبدالقدیر اعوان

15 نومبر, 2024

جہلم میں توانائی بچت پالیسی پر عملدرآمد کے لیے فلیگ مارچ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

12 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں