Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: منشیات فروشی کے دو مقدمات میں مجرم کو 18 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: منشیات فروشی کے دو مقدمات میں مجرم کو 18 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کی عدالت نے منشیات فروشی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں عدالت نے مقدمہ نمبر 494/22 اور 232/23 بجرم CNSA دفعہ 9(1)3C، تھانہ پنڈدادنخان کا فیصلہ سنایا۔ مقدمات کے مطابق مجرم غلام رضا منشیات فروشی کے جرم میں ملوث تھا۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، جبکہ مکمل اور ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا گیا۔ مقدمے کی مؤثر پیروی کے نتیجے میں معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں مقدمات میں مجموعی طور پر 18 سال قید اور ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ترجمان جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کے لیے ایک سنگین ناسور ہیں، جن کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں تاکہ نوجوان نسل کو اس لعنت سے محفوظ بنایا جا سکے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور انداز میں جاری رہے گا اور قانون شکن عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
few clouds
37° _ 37°
34%
5 km/h
اتوار
43 °C
پیر
44 °C
منگل
32 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے نئی سہولت
18 جولائی, 2026
کیا آپ بھی امریکا میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستانیوں کیلیے اچھی خبر
18 جولائی, 2026
جہلم میں بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان، بنیادی اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور
18 جولائی, 2026
جہلم: انسدادِ گداگری میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
18 جولائی, 2026
جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 403 افراد اور 170 گھروں کی چیکنگ، ناجائز اسلحہ برآمد
18 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم کی زیر صدارت ٹریفک کے مسائل اور بہتری کے لیے اہم میٹنگ

23 دسمبر, 2024

پنجاب میں سرکاری اور نجی مفت سولر سکیم، صارفین کے لیے سب سے بہتر کون سی؟

13 دسمبر, 2024

پنڈدادنخان: خاتون کو بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

8 جون, 2026

اسلامی خطاطی ہمارا ورثہ ہے اسے باقی فنون کی طرح فروغ ملنا چاہیے۔ صفدر کامران ملک

7 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں