Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں رات گئے آوارہ گردی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، پولیس نے گاڑی بھی قبضہ میں لے لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں رات گئے آوارہ گردی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، پولیس نے گاڑی بھی قبضہ میں لے لی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لیٹ نائٹ آوارہ گردی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا، جبکہ ان کے زیر استعمال بغیر نمبر پلیٹ گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رات گئے مشتبہ انداز میں گھومنے پھرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عوامی مقامات پر بغیر کسی معقول وجہ کے موجود تھے اور مشتبہ سرگرمیوں میں مصروف پائے گئے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے زیر استعمال ایک بغیر نمبر پلیٹ گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ عوامی مقامات پر ہلڑ بازی، آوارہ گردی اور امن عامہ میں خلل ڈالنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون کی پاسداری اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس متحرک ہے اور مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجلی کے بلوں میں کمی کا امکان

7 جنوری, 2025

200 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

20 نومبر, 2024

سوہاوہ میں ڈیڑھ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

15 ستمبر, 2024

جہلم میں آٹے کی سرکاری نرخوں پر فراہمی جاری

27 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں