Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی مہم کا جائزہ لینے کے لیے میونسپل کمیٹی دینہ اور یونین کونسل پنڈوری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی کے انتظامات، ویسٹ مینجمنٹ اور فیلڈ آپریشنز کا تفصیلی معائنہ کیا۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے صفائی کی مجموعی صورتحال، ویسٹ کلیکشن پوائنٹس، کچرے کی بروقت منتقلی، فیلڈ عملے کی کارکردگی اور جاری صفائی آپریشنز کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے اور تمام سرگرمیاں مقررہ اہداف کے مطابق جاری رکھی جائیں۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع بھر میں یکساں معیار کی صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے فیلڈ ٹیموں کو ہدایت کی کہ ویسٹ کلیکشن، کچرے کی بروقت منتقلی، صفائی اور فیلڈ مانیٹرنگ میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مختلف مقامات پر صفائی کے انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو موقع پر ضروری ہدایات بھی جاری کیں تاکہ ستھرا پنجاب پروگرام کے اہداف مؤثر انداز میں حاصل کیے جا سکیں اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مسلسل نگرانی اور فیلڈ مانیٹرنگ کا عمل جاری رکھے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
light rain
29° _ 29°
74%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
جہلم: کشمیری مہاجرین کی دونوں نشستوں پر کامیابی عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، بلال اظہر کیانی
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عوام کے لئے بری خبر، روٹی مہنگی کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا

30 اکتوبر, 2024

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو 577 روپے کا ہو گیا

19 جولائی, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

14 دسمبر, 2024

بھارت کی پانی چھوڑنے کی دھمکی، منگلا ڈیم پر الرٹ جاری، ایمرجنسی نافذ

22 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں