Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظام زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظام زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں گزشتہ پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظامِ زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا، متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ شہر کی گلیاں، محلے اور اہم سڑکیں بارشی پانی سے بھر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلسل بارش کے باعث جہلم شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا نظام دباؤ کا شکار ہوگیا۔ کئی مقامات پر بارشی پانی سڑکوں اور گلیوں میں جمع ہونے سے شہریوں کو گھروں سے نکلنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

بارشی پانی جمع ہونے کے باعث موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور پیدل چلنے والے شہریوں کو بالخصوص مشکلات پیش آئیں، جبکہ اہم شاہراہوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی اور شہریوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مسلسل بارش کے دوران بعض علاقوں میں نکاسی آب کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ کئی گلیاں اور سڑکیں پانی جمع ہونے سے تالاب کا منظر پیش کرتی رہیں۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے جہلم اور گردونواح میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے باعث شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ نشیبی علاقوں، گلیوں اور اہم شاہراہوں سے بارشی پانی کی فوری اور مؤثر نکاسی کے انتظامات کیے جائیں تاکہ مزید بارش کی صورت میں شہریوں کو مشکلات اور ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
56%
2 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
37 °C
پیر
40 °C

تازہ ترین

جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں شروع، مساجد و مدارس کو سجانے کا سلسلہ جاری
19 اگست, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں
19 اگست, 2026
جہلم میں پری میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، ملزم گرفتار
19 اگست, 2026
جہلم کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس، مسائل کے حل کی یقین دہانی
19 اگست, 2026
دینہ: محدود وسائل کے باوجود ڈگری کالج برائے خواتین میں طالبات کو معیاری تعلیم کی فراہمی جاری ہے، وائس پرنسپل طیبہ
19 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئیسکو کےبجلی کے بلوں میں محصولات نے غریب عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، شیخ محمد ابوبکر

19 دسمبر, 2024

میٹرک امتحانات؛ سوہاوہ میں راجہ محمد انور کیانی کے امتحانی مراکز کے دورے

10 مارچ, 2025

پنڈدادنخان کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

14 دسمبر, 2024

جہلم میں دودھ اور دہی کے نام پر مبینہ طور پر مضر صحت لیکوئیڈ فروخت ہونے لگا

10 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں