Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس، مسائل کے حل کی یقین دہانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس، مسائل کے حل کی یقین دہانی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز جہلم علیزہ ریحان کی زیرِ صدارت تاجر تنظیموں کے نمائندگان کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تاجر برادری کو درپیش مسائل، میونسپل سروسز اور تجارتی علاقوں میں شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان اور حمزہ اظہر کیانی بھی موجود تھے۔

اجلاس کے دوران تاجر تنظیموں کے نمائندگان نے اپنے مسائل، تحفظات اور تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر صفائی ستھرائی، میونسپل سروسز، تجارتی علاقوں میں بنیادی سہولیات سمیت دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز علیزہ ریحان نے تاجر نمائندگان کے مسائل تفصیل سے سنے اور متعلقہ امور کے حل کے لیے ضروری اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری کے جائز مسائل کا مؤثر اور بروقت حل ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تاجروں کی جانب سے نشاندہی کیے گئے جائز مسائل کا فوری جائزہ لے کر ان کے حل کے لیے عملی اقدامات اور مؤثر فالو اَپ یقینی بنایا جائے تاکہ تجارتی علاقوں میں شہری سہولیات مزید بہتر ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
56%
2 km/h
جمعرات
34 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
37 °C
پیر
40 °C

تازہ ترین

جہلم میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں شروع، مساجد و مدارس کو سجانے کا سلسلہ جاری
19 اگست, 2026
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں
19 اگست, 2026
جہلم میں پری میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ، ملزم گرفتار
19 اگست, 2026
جہلم میں پانچ روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہری نظام زندگی کو متاثر کرکے رکھ دیا
19 اگست, 2026
دینہ: محدود وسائل کے باوجود ڈگری کالج برائے خواتین میں طالبات کو معیاری تعلیم کی فراہمی جاری ہے، وائس پرنسپل طیبہ
19 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 جہلم نے یوم عاشورہ کے موقع پر 1501 افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی

18 جولائی, 2024

پوٹھوہار فاریسٹ سرکل کا غیر قانونی لکڑی سمگلنگ کرنے والے مافیا کے خلاف ایکشن، 73 لاکھ روپے جرمانہ

21 نومبر, 2025

پرائز بانڈ واپس کرنے کی مدت ختم ہونے میں صرف تین دن باقی

28 دسمبر, 2024

دینہ میں قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

13 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں